Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

۔10غریب ترین ممالک کی فہرست جاری | سوڈان پہلے اور برونڈی دوسرے نمبر پر

Towseef
Last updated: February 14, 2025 9:07 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

لندن //فوربس نے حال ہی میں دنیا کے 10 غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ 10 غریب ترین ممالک کی فہرست میں اکثر ممالک کا تعلق افریقہ کے خطے سے ہے۔ سوڈان: سب سے پہلے نمبر پر چھوٹا افریقی ملک سوڈان ہے جسکی کل جی ڈی پی 29.99 ارب ڈالر ہے اور آبادی 11.1 ملین (1.1 کروڑ) ہے۔برونڈی: مشرقی افریقہ میں ایک چھوٹی سا لینڈ لاکڈ ملک برونڈی کی کل جی ڈی پی 2.15 ارب ڈالر ہے جس کی آبادی 13,459,236 ہے۔ وسطی افریقی جمہوریہ (سی اے ا?ر): سی اے ا?ر دنیا کا تیسرا غریب ترین ملک ہے۔ اس ملک کی کل جی ڈی پی 3.03 ارب ڈالر ہے اور آبادی 5,849,358 ہے۔ ملاوی: ملاوی دنیا کا چوتھا غریب ترین ملک ہے۔ 21,390,465 افراد کی آبادی کے لیے اس کا جی ڈی پی 10.78 ارب ڈالر ہے۔ موزمبیق: موزمبیق، ایک سابق پرتگالی کالونی کی جی ڈی پی 24.55 ارب ڈالر اور آبادی 34,497,736 ہے۔ صومالیہ: اس ملک میں 19,009,151 کی آبادی کے لیے جی ڈی پی محض 13.89 ارب ڈالر ہے۔کانگو: اس کی کل جی ڈی پی 79.24 ارب ڈالرز اور آبادی 104,354,615 ہے۔ کانگو شدید معاشی بحران سے نبرد آزما ہے، تقریباً 62 فیصد کانگو کے باشندے 180 روپے یومیہ سے کم پر زندہ رہتے ہیں۔ لائبیریا: یہ مغربی افریقی ملک، جس کی آبادی 5,492,486 ہے، دنیا کا آٹھواں غریب ترین ملک ہے۔ اس کی کل جی ڈی پی صرف 5.05 ارب ڈالر ہے۔یمن: ایران کا قریبی اتحادی، یمن 16.22 ارب ڈالر کی جی ڈی پی اور تقریباً 34.4 ملین کی آبادی کے ساتھ کرہ ارض کا نواں غریب ترین ملک ہے۔ ماڈاگیسکر: جزیرہ نما ملک ماڈاگیسکر دنیا کا 10 واں غریب ترین ملک ہے، جس کی 30.3 ملین کی آبادی کے لیے 18.1 ارب ڈالر کی جی ڈی پی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?