Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

۔ 2022کے ابتدائی 3ماہ میں 1100نئے کینسر مریضوں کا اندراج

Last updated: May 9, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

پرویز احمد
سرینگر //کورونا وائرس کی عالمی وباء میں کمی کے بعد وادی میں سرطان کے مرض میں مبتلا لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ریجنل کینسر انسٹی ٹیوٹ سکمز صورہ میں سال 2022کے ابتدائی 3ماہ کے دوران 1100نئے کینسر مریضوں کا اندراج ہوا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ سال 2021میں عالمی وباء کے دوران بھی 4300کینسر مریضوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔ وادی میں سرطان بیماری کا علاج کرنے والے معالجین کا کہنا ہے کہ معدے، پستان اور لبلبے کا کینسر کافی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ شعبہ ریڈینٹ آنکولوجی سکمز صورہ کی سربراہ ڈاکٹر   فرافروز نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ’’ عالمی وباء کی خوف کی وجہ سے بہت کم لوگ اسپتالوں کا رخ کررہے تھے لیکن وائرس متاثرین کی تعداد میں کمی کے بعد اب لوگ اسپتال میں علاج و معالجہ کیلئے آرہے ہیں۔ پہلے تین ماہ کے دوران 1100نئے سرطان مریضوں کا اندراج ہوا ہے‘‘۔انہوں نے کہا ’’ طرز زندگی میں تبدیلی سے لوگ خود کو کینسر سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ڈاکٹر افروز کا کہنا تھا کہ کینسر بیماری سے بچائوکیلئے متوازن غذا اور جسمانی سرگرمیاںوقت کی اہم ضرورت ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو کم جسمانی سرگرمیوں اور کینسر کی خلیوں کی پیداوار کے درمیان تعلق کو سمجھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 10ہزار قدم چلنا کوئی بری بات نہیں ہے لیکن کینسر کی روکتھام کیلئے ہفتہ میں 5دنوں تک 20سے 30منٹ تک ایسی ورزش کی ضرورت ہے جسم میں جسم سے پسینہ باہر آئے۔سرطان بیماری سے احتیاطبی تدابیر پر مزید بات کرتے ہوئے ڈاکٹر افروز نے بتایا ’’اصل طریقے یہ ہے کہ ہم دن میں مختلف رنگوں کے 3پھل اور سبزیاں کھائیں کیونکہ پھلوں اور سبزیوں کو رنگ دینے والے کیمیات میں کینسر کے خطرے کو ٹالنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ یہ بات واضح رہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں اسوقت 39ہزار 41کینسر مریض موجود ہیں جن میں سال  2021میں13ہزار 354، سال 2020میں 13ہزار 13 جبکہ سال 2019میں 12ہزار 675نئے کینسر مریضوں کا اندراج ہوا ہے۔  

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب
تازہ ترین
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?