Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

یوکرین کا عالمی پائپ لائن پر حملہ | قازقستان کو تیل کی سپلائی معطل

Towseef
Last updated: February 17, 2025 9:05 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

کیف //یوکرین کے ڈرون طیاروں نے جنوبی روس میں اہم بین الاقوامی پائپ لائن کے پمپنگ اسٹیشن پر حملہ کیا، جس سے قازقستان کو سپلائی معطل ہوگئی۔ کیف نے 3 سال سے جاری تنازع کے دوران روس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے، اور ان مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ ماسکو کی فوج کو ایندھن کی فراہمی یا اس کے حملے میں مدد کے لیے فنڈز فراہم کرتے ہیں۔تازہ ترین حملے میں دھماکا خیز مواد سے بھرے 7 ڈرونز نے ’کیسپین پائپ لائن‘ کنسورشیم کے پمپنگ اسٹیشن کو نشانہ بنایا جو قازقستان کے تیل کو بحیرہ اسود کے ذریعے مغربی یورپ سمیت جنوبی روس میں برآمد کرتا ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ٹینگیز۔ نووروسک پائپ لائن سسٹم کے ذریعے تیل کی نقل و حمل کم پمپنگ کے طریقہ کار کے تحت کی جاتی ہے۔‘1500 کلومیٹر طویل پائپ لائن ایک کنسورشیم کی ملکیت ہے جس میں روسی اور قازقستان کی حکومتوں کے ساتھ ساتھ مغربی توانائی کی بڑی کمپنیوں شیورون، ایگزون موبل اور شیل کے حصص ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ 2024 میں اس نے جنوبی روسی بندرگاہ نووروسک کے ایک ٹرمینل پر ٹینکروں پر 6 کروڑ 30 لاکھ ٹن سے زیادہ تیل لوڈ کیا تھا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ حملہ کروپوٹکنزکایا پمپنگ اسٹیشن پر کیا گیا، جو روس کے جنوبی کراسنودار خطے میں واقع پائپ لائن کا سب سے بڑا اسٹیشن ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حملے میں کوئی کوئی زخمی نہیں ہوا، اور عملے نے حملے کو روک دیا جس کی وجہ سے تیل کا اخراج ہوا۔ماسکو اور کیف دونوں نے رات بھر ایک دوسرے پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کیے، چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے رہنماؤں پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔یوکرین کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ اس نے روس کی جانب سے رات بھر داغے گئے 147 ڈرونز میں سے 83 کو مار گرایا، جب کہ 59 طیارے بغیر کسی نقصان کے ’گم‘ ہو گئے۔روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین کے 90 ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا، جن میں سے 24 کراسنودار کے جنوبی علاقے میں ہیں، جہاں کیسپین پائپ لائن کنسورشیم چل رہا ہے۔یوکرین کے گرڈ آپریٹر یوکرنرگو نے اعلان کیا ہے کہ ’توانائی کی تنصیبات پر روسی حملوں کے نتائج کی وجہ سے‘ یوکرین کے کچھ علاقوں میں ہنگامی بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?