Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

یوکرین میں میں پھنسے 170کشمیری طلاب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 26, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// یوکرین کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم کشمیری طلاب دیگر 20ہزار سے زائد بھارتی شہریوں سمیت خوف کے سائے میں ہیں۔روس کی جانب سے یوکرین پر فوجی آپریشن کے اعلان کے نتیجے میں 170کے قریب کشمیری طلباء یوکرین میں دوسرے روز بھی پھنسے رہے ۔ابھی تک 50طلاب کے بارے میں مکمل تفصیلات وزارت خارجہ کو لیفٹیننٹ گورنر آفس کی جانب سے فراہم کی گئی ہیں۔یوکرین سے کچھ طلباء نے کشمیر عظمیٰ کو فون پر بتایا کہ حالات انتہائی کشیدہ ہیں ،انہیں یہ سمجھ نہیں آرہی ہے کہ وہ کدھر جائیں ،کوئی تو اُن کی مدد کیلئے سامنے آئے۔ یوکرین کے پروفیشنل اور نان پروفیشنل کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء نے دوسرے روز بھی سوشل میڈیا پر اپنی روئیداد بیان کی۔انہوں نے کہا کہ یوکرین میں کشمیر کے بیسوں لڑکے پریشان ہیں، جن کا آپس میںوٹس ایپ کے ذریعے رابطہ ہے لیکن وہ کیسے آئیں اس کیلئے انہیں کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے ۔انسٹی چیوٹ آف میڈسن اینڈ بائیو میڈکل سائنس میں زیر تعلیم سلر پہلگام سے تعلق رکھنے والے ثقلین علی نے کشمیر عظمیٰ کو دوسرے روز بھی فون پر بتایا کہ یوکرین میں دوسرے روز بھی حالات کشیدہ رہے اور روسی فوج نے تمام سرحوں پر قبضہ کر لیا ہے اور کئی ایک جگہوں سے اندر بھی داخل ہو چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پچھلے دو روز سے ہر گھنٹے ا علان ہوتا ہے ،کہ یا تو مکان کی نچی منزلوں میں رہیں یا پھر بینکروں میں چلے جائیں ‘‘۔انکا کہنا تھا کہ بھارت نے اپنے شہریوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے لیکن سرحدیں بند ہیں اور ائر پورٹ بھی بند کردیئے گئے ہیں۔ادھر معلوم ہوا ہے کہ یوکرین میں پھنسے کشمیری طلاب کے والدین نے اپنے بچوں کی تفصیلات کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر آفس کو  آگاہ کرنا شروع کردیا ہے۔ ابھی تک 170طلاب کی جانکاری موصول ہوئی ہے جن میں سے 50کے بارے میں مکمل تفصیلات جمع کی گئی ہیں۔وزارت خارجہ نے سبھی بھارتی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ  یوکرین میں پھنسے بھارتیوں کے بارے میں تفصیلات جمع کرائیں۔اس ضمن میں نئی دہلی میں مقیم یوکرین کے سفیر کو بھی جانکاری دی گئی ہے۔ادھر جموں وکشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے یوکرین میںپھنسے ہوئے کشمیری طلباء کیلئے ٹول فری نمبرجاری کیا۔ ایسوسی ایشن نے کہا کہ پھنسے ہوئے طلباء ٹول فری نمبر 18008919650 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ایسوسی ایشن نے پریشانی میں مبتلا طلباء کی مدد کے لیے ہیلپ لائن نمبر بھی قائم کیے ہیں اور طلباء سے رابطہ کرنے کو کہا ہے۔ ان کے ہیلپ لائن نمبرز- 9149676014، 790634 8764، 8825005327، 7006228608 ہیں۔طلباء سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے رابطہ خاندانی رابطہ موجودہ پتہ اور فون نمبرات ان پر درج کرائیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
کشمیر
گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ
کشمیر
کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی
کشمیر
گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا
جموں

Related

صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?