Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ہولناک آگ سے تباہ شدہ گائوں کا دورہ|| متاثرین کی مکمل بحالی اور فی کنبہ اضافی 2لاکھ روپے کا اعلان

Mir Ajaz
Last updated: October 18, 2024 12:32 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

ملواڑدن( کشتواڑ)// جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو کشتواڑ کے ملواڑون مڑواہ گائوں کا دورہ کیا اور حالیہ تباہ کن آگ کے متاثرین سے ملاقات کی ۔ انکے ہمراہ نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری اور مقامی ایم ایل اے اندوال پیارے لال شرما بھی تھے۔وہ دن کے1.30بجے یہاں پہنچے اور گائوں کی ہر سوختی مکان کا جائزہ لیا اور ہر گلی کوچے کا دورہ کیا۔بعد میں وہ مڈل سکول احاطے میں بیٹھے اور یہاںمتاثرین کیساتھ ساتھ ضلع انتظامیہ افسران سے ملاقات کی۔مقامی آبادی نے وزیر اعلیٰ کے سامنے علاقے کو درپیش مشکلات کے بارے مطالبات رکھے۔انہوں نے علاقے میںفائر سروس سٹیشن، نوجوانوں کی سپیشل بھرتی، مفت راشن وغیرہ، چنجر گونڈا ٹنل(کشتواڑ سے مڑوا تک ملانے والی)ژوئی درمن ٹنل (واڈون اورمتی گائورن کے درمیان) بنانے کا مطالبہ کیا۔وزیر اعلیٰ نے ابتدائی ریلیف کی فراہمی کے لیے حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی کوششوںکو سراہتے ہوئے کہاکہ امدادی رقم میں اضافے کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ہر کنبے کوسی ایم ریلیف فنڈ سے2لاکھ روپے کی اضافی رقم دی جائیگی نیزپی ایم پیکیج کے تحت مزید امداد دینے کا مرکز سے مطالبہ کریں گے۔عمر نے انہیں یقین دلایا کہ ان کی حالت زار پر توجہ دی جائے گی۔

عمر نے کہا”یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم یہاں کے لوگوں تک پہنچیں اور انہیں یہ احساس دلائیں کہ وہ اس مشکل وقت میں تنہا نہیں ہیں، یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی مدد کریں تاکہ وہ ایک نئے انداز میں زندگی بسر کریں،” ۔عمر نے متاثرین کو وہ امداد حاصل کرنے کو یقینی بنانے کے اپنے عزم پر زور دیا جس کے وہ مستحق ہیں۔۔انہوں نے متاثرین کی اپنے گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے کی فوری ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعظم آواز سکیم کے تحت ان کی مدد کی جائے گی تاکہ وہ رقم حاصل کر سکیں اور اپنے ڈھانچے کو دوبارہ قائم کر سکیں،” ۔ باتھ روم جیسی بنیادی سہولیات کی کمی کے بارے میں، عبداللہ نے پہلے گھروں کو بحال کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ جب گھر بنیں گے تو غسل خانے بنیں گے، میرا فرض ہے کہ پہلے ان کے گھر بنوائوں، ہم غسل خانوں کا کیا کریں گے اگر ان کے سروں پر چھت نہیں ہے؟ ۔عمر عبداللہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی توجہ سیاسی فائدے کے بجائے متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔ جیسا کہ میں نے اپنی تقریر میں کہا، میں یہاں سیاست کرنے نہیں آیا ہوں، آج جو تباہی ہوئی ہے اس سے عوام کو نکالنا ہے، اور ہم ایسا کریں گے، “۔ عمر عبداللہ کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب کشتواڑ کا مڑواہ خطہ آگ کے نتیجے میں جھلس رہا ہے، متاثرہ خاندان اپنی زندگیوں کی تعمیر نو کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
تازہ ترین
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین
سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان
تازہ ترین
پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی
برصغیر

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?