Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ہندوستان کی تیل کی اضافی ضرورت پورا کرنے کیلئے سعودی عرب تیار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے سبب اگر ہندوستان کوخام تیل کی درآمد متاثر ہوتی ہیں تو سعودی عربیہ اسے تیل کی اضافی سپلائی کرنے کے لئے تیار ہے ۔ان خیالات کا اظہار ہندوستان میں سعودی سفیر نے کیا ہے ۔ سعودی سفیر ڈاکٹر سعود بن محمد الساطی نے  صحافیوں کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عربیہ توانائی کے شعبے میں ہندوستان کا ہمیشہ مضبوط پارٹنر رہا ہے ۔ہم ہندوستان اور دیگر ملکوں کو توانائی کے مسلسل اور معتبر پارٹنر رہے ہیں۔ اگر ہندوستان سمیت ہمارے کسی بھی کسٹمر کو تیل کی ضرورت پڑتی ہے تو ہم اسے پورا کرنے کے لئے ہمیشہ تیار ہیں۔ ڈاکٹر الساطی سے پوچھا گیا تھا کہ امریکہ کی طرف سے ایران پر پابندی کی صورت میں کیا ان کا ملک ہندوستان کی تیل کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے تیا رہے ۔ڈاکٹر الساطی نے تاہم کہا کہ انہیں ہندوستان کی طرف سے اضافی تیل درآمد کرنے کی کسی درخواست کا فی الحال کوئی علم نہیں ہے ۔ خیال رہے کہ امریکہ نے ایران پر پابندی عائد کرنے کے بعد پچھلے دنوں کہا تھا کہ وہ چاہتا ہے کہ ہندوستان اور دیگر ممالک ایران سے خام تیل کی خریداری کم کردیں اور چار نومبر تک اسے پوری طرح بند کردیں۔واضح رہے کہ ایران ہندوستان کو توانائی سپلائی کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے ۔ مئی میں ہندوستان نے تہران سے یومیہ 771000 بیرل خام تیل درآمد کئے جو کہ اس سے پچھلے ماہ یعنی اپریل کے مقابلے میں 35 فیصد زیادہ تھے ۔ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر الساطی نے کہا کہ ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعلقات نہایت شاندار ہیں اور ان میں روز بروز ترقی ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین سرمایہ کاری سے لے کر سیکورٹی تعاون اور ثقافتی سے لے کرعوام اور عوام کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور ان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ '' ہندوستانی سعودی عربیہ میں کافی اہم رول ادا کررہے ہیں۔ تمام شعبوں میں ان کی موجودگی دیکھی جاسکتی ہے ۔ ہمارے ملک میں ہر دس میں سے ایک شخص ہندوستانی ہے اور یہ دونوں ملکوں کے مابین قریبی دوستی کا مظہر ہے ۔''خیال رہے کہ سعودی عربیہ میں 3.2 ملین ہندوستانی رہتے ہیں جو وہاں رہنے والی غیرملکی تارکین وطن کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔سعودی عرب ہندوستان کا چوتھا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بھی ہے ۔2016-17 میں دونوں ملکوں کے مابین 25بلین ڈالر سے زیادہ کی تجارت ہوئی تھی۔ کناڈا اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ تنازع کے متعلق ایک سوال کے جواب میں سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ 'کناڈا کو بین الاقوامی روایات او رضابطوں کا خیال رکھنا چاہئے تھا۔'یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر پھر سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار ہوٹل مالکان کا وزیر اعظم اور مرکزی وزرا ءسے ملاقات کا ارادہ

May 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

اُڑنے والی موٹر سائیکل تیار

May 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

صارفین کے مشکل ترین کام آسان برف سے کٹے کرگل کیلئےLavaکی بلا تعطل سروس

May 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کم رقبہ اور زیادہ پیداوار دھان کی کاشت کیلئے منفی5مثبت 10فارمولہ کا منصوبہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?