Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستان میں ہنر کا کوئی احترام نہیں: راہل

Towseef
Last updated: September 9, 2024 11:41 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ہندوستان میں لوگوں کے پاس ہنر ہے لیکن انہیں اس کی عزت نہیں ملتی امریکہ کے دورے کے دوران یونیورسٹی آف ٹیکساس میں طلبا سے بات کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا، بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ہندوستان میں مہارت کا مسئلہ ہے۔ ہندوستان میں ہنر کی کوئی کمی نہیں ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہندوستان میں ہنر کے حوالے سے کوئی مسئلہ ہے لیکن ہنر کے احترام کے حوالے سے مسئلہ ضرور ہے۔ ہندوستان ان لوگوں کا احترام نہیں کرتا جن کے پاس ہنر ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی کاروباری تعلیمی نظام آزادانہ طور پر چلتا ہے لیکن ہندوستانی تعلیمی نظام اب تک کاروباری نظام سے جڑا ہی نہیں۔ ہمارا تعلیمی نظام ہندوستانی معاشرے میں روایتی طور پر رائج مہارت کے ڈھانچے سے گہرا تعلق نہیں رکھتا ہے۔ میرا ماننا ہے کہ ہندوستانی تعلیمی نظام میں موجود اس خلا کو پر کرنے یا پیشہ ورانہ تربیت کے ذریعے ہنر اور تعلیم کو جوڑنے کی ضرورت ہے۔ گاندھی نے آر ایس ایس پر بھی حملہ کیا اور کہا، “اب ہندوستانی تعلیمی نظام ایک خاص نظریہ سے گہرائی سے جڑ گیا ہیاور ہندوستانی نظام تعلیم کے ذریعہ آر ایس ایس کے نظریے کو فروغ دیا جارہا ہے۔ آج ہماری یونیورسٹیوں کے زیادہ تر وائس چانسلرز کی تقرری آر ایس ایس کی طرف سے کی جاتی ہے، جو زندگی، تاریخ اور مستقبل پرایک خاص نقطہ نظر رکھنے والی ایک تنظیم ہے۔ یہ درست نہیں ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?