Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: ہاشم پورہ قتل عام معاملہ : پی اے سی کے تمام جوانوں کو عمر قید
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » ہاشم پورہ قتل عام معاملہ : پی اے سی کے تمام جوانوں کو عمر قید
برصغیر

ہاشم پورہ قتل عام معاملہ : پی اے سی کے تمام جوانوں کو عمر قید

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو تقریباََ تین دہائی پرانے اترپردیش میں میرٹھ کے ہاشم پورہ قتل عام میں نچلی عدالت کے فیصلے کو پلٹتے ہوئے پرووینشل آرمڈ کونسٹبلری (پی اے سی) کے تمام 16 جوانوں کو قصوروار قرار دیا اور انہیں عمرقید کی سزا سنائی۔جج ایس مرلی دھر اور جج ونود گوئل کی بنچ نے کہاکہ جوانوں نے نشانہ بناکر اقلیتی طبقہ کے پچاس لوگوں کو قتل کردیا تھا ۔ ان کے رشتہ داروں کو انصاف کے لئے 31برس تک انتظار کرنا پڑا۔بنچ نے عرضی کی سماعت کے بعد اغوا، قتل اور ثبوت مٹانے کی تعزیرات ہند کی دفعات کے تحت تمام جوانوں کو عمر قید کی سزا سنائی۔دہلی کی تیس ہزاری کورٹ نے میرٹھ کے ہاشم پورہ میں 22مئی 1987کو ہوئے قتل عام میں ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر 2015میں تمام 19جوانوں کو بری کردیا تھا۔ ان میں سے تین کی موت ہوچکی ہے ۔اس معاملے کی 1996میں عازی آباد کی ایک عدالت میں فردجرم داخل کی گئی تھی لیکن سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ستمبر 2002میں اس معاملے کو دہلی منتقل کردیا گیا۔اس کے بعد اترپردیش حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کے سامنے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا۔ اقلیتی طبقہ نے الزام لگایا تھا کہ ذیلی عدالت کا حکم ریاستی حکومت کی ناکامی ہے ۔پی اے سی کے جوانوں نے ایک عبادت کے مقام کے نزدیک جمع اقلیتی طبقہ کے 500لوگوں کو اغوا کرلیا تھا۔ وہ انہیں نزدیکی نہر پر لے گئے اور باری باری سے گولی ماردی جس سے 42لوگوں کی موت ہوگئی۔قابل ذکر ہے کہ1986 میں مرکزی حکومت نے بابری مسجد کا تالا کھولنے کا حکم دیا تھا۔ اس کے بعد مغربی یوپی میں ماحول گرم ہوگیا۔ 14 اپریل 1987 سے میرٹھ میں مذہبی اشتعال پیدا ہوگیا۔ کئی لوگوں کا قتل کیا گیا تو کئی دوکانوں اورگھروں کو آگ کے حوالے کردیا گیا تھا۔ قتل، آگ زنی اورلوٹ کی وارداتیں ہونے لگیں۔اس کے بعد بھی میرٹھ میں فسادات کی چنگاری نہیں ہوئی تھی۔ ان سب کو دیکھتے ہوئے مئی کے ماہ میں میرٹھ شہرمیں کرفیو لگانا پڑا اورشہرمیں فوج کے جوانوں نے مورچہ سنبھالا۔ اسی درمیان 22 مئی 1987 کو پولیس، پی اے سی اورملٹری نے ہاشم پورہ محلے میں تلاشی مہم چلائی۔الزام ہے کہ جوانوں نے یہاں رہنے والے نوجوانوں اوربزرگوں سمیت 100 لوگوں کو ٹرکوں میں بھرکرپولیس لائن لے گئے۔ شام کے وقت پی اے سی کے جوانوں نے ایک ٹرک کو دہلی روڈ پرمراد نگرگنگ نہر پرلے گئے تھے۔ اس ٹرک میں تقریباً 50 لوگ تھے۔ وہاں ٹرک سے اتارکرجوانوں نے ایک ایک کرکے لوگوں کو گولی مارکرگنگ نہرمیں پھینک دیا۔ اس حادثہ میں تقریباً 8 لوگ صحیح سلامت بچ گئے تھے، جنہوں نے بعد میں تھانے پہنچ کر اس معاملے میں رپورٹ درج کرائی تھی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا نے زنسکار فیسٹول کے 10 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی میں ایٹمی تحفظ کو شامل کردیا

September 20, 2025
برصغیر

شرجیل، عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

September 19, 2025
برصغیر

راہل کی ’ووٹ چوری‘ کے خلاف مہم تیز

September 19, 2025
برصغیر

۔1965کی جنگ کے 60سال مکمل | سپاہی کی فلاح اولین ترجیح

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?