Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: ہارون، کھنموہ اور قمر واری میں بلاک سطح پر بینکرس کمیٹی میٹنگوں کا انعقاد
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » ہارون، کھنموہ اور قمر واری میں بلاک سطح پر بینکرس کمیٹی میٹنگوں کا انعقاد
صنعت، تجارت و مالیات

ہارون، کھنموہ اور قمر واری میں بلاک سطح پر بینکرس کمیٹی میٹنگوں کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 27, 2019 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر/ 26جولائی: جے اینڈ کے بینک جو کہ سٹیٹ لیول بنکرس کمیٹی   کا کنوینر ہے نے بلاک سطحوں  پر متواتر چار میٹنگوں کا انعقاد جے کے بینک زونل آفسوں  میںکیا گیا جن کا مقصد جون 2019تک  سرکاری سپانسڑڈ اسکیموں کی عمل آوری  اور فائنانشل انکلوجن کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے ۔ جن بلاکوں میں ان میٹنگوں کا انعقاد ہوا وہ ہیں: ہارون، کھنموہ، قمر واری اور سرینگر۔ میٹنگوں میں متعلقہ بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر س اساباہ خان، محمد اکبر، لیڈ ڈسٹرک آفیسر آر بی آئی وکرم دھندا، متعلقہ بینک شاخوں کے برانچ منیجر اور دیگر کئی سرکاری افسراں نے شرکت کی۔ہر برانچ کے ٹارگیٹ میں سے  متذکرہ بلاکوں میں 236 کروڑ، 206کروڑ، 379کروڑ اور 542 کروڑ  روپے واگزار کئے گئے ہیں۔ لیڈ ڈسٹرکٹ منیجر محمد مظفر وانی نے بینکوں اور متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ وہ اُن رکاوٹوں کو دور کریں جن کی وجہ سے عوامی مفاد اسکیمیں ضرورتمندوں سے دور ہیں۔ بینکوں پر زور دیا گیا کہ ترجیحی سیکٹروں میں 60فی صد قرضوں کا ہونا ضروری ہے اور اس تناسب کو عبور کرنا ہر ایک ادارے کی ترجیحات میں ہونا چاہئے۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

صنعتی ترقی روزگار کا بہترین ذریعہ

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بچوں کیلئے وائلڈ لائف مہم جوئی

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فروٹ منڈی سوپور کیلئے 40ٹرکوں کاانتظام

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر یونیورسٹی میں انڈیا سکلز 2025پروگرام، انٹرپرینیورشپ کو تقویت دینا ترجیح :وائس چانسلر

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?