Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ہاردک پانڈیا میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں:گواسکر

Last updated: May 1, 2022 12:00 am
Share
4 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
کولکتہ//ہندوستان کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ گجرات ٹائٹنز کے کپتان ہاردک پانڈیا نے انہیں روہت شرما کی یاد دلائی جب روہت کو پہلی بار ممبئی انڈینس کا کپتان بنایا گیا تھا۔نئی آئی پی ایل ٹیم گجرات ٹائٹنز اس آئی پی ایل میں ایک اہم ٹیم بن کر ابھری ہے ۔ کپتان ہاردک پانڈیا اس ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔گواسکر نے اعتراف کیا کہ ہاردک اسی طرح اپنی کارکردگی دکھارہے ہیں جس طرح 2013 میں روہت کو ممبئی کا کپتان بنانے کے بعد اپنی کارکردگی دکھائی تھی۔ ذمہ داری نے روہت کو ایک ذمہ دار بلے باز اور لیڈر کے طور پر نکھارا ہے ۔ کچھ ایسی ہی علامات ہاردک میں بھی دکھائی دے رہی ہیں۔اسٹار اسپورٹس پر کرکٹ لائیو میں گواسکر نے کہاکہ”جو میں ہاردک میں دیکھ رہا ہوں، روہت کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، جب اسے آئی پی ایل کے 2013 سیزن کے وسط میں ممبئی انڈینز کا کپتان بنایا گیا تھا۔ اچانک ہم نے دیکھا کہ روہت شرما نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 40، 50 اور 60 رنز بنائے اور آخر تک ذمہ داری سنبھالی۔ کپتانی کے ساتھ ساتھ انہوں نے شاٹ سلیکشن کو بھی بہتر کیا۔ انہوں نے کہاکہ “اسی طرح آپ ہاردک میں بھی دیکھتے ہیں، ان کے شاٹ کا انتخاب بہت اچھا رہا ہے ۔ اگرچہ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک شاندار فیلڈر ہیں لیکن روہت شرما کے ساتھ بھی ایسا ہی تھا۔ وہ کور اور کلوز ان میں بہتر فیلڈر تھے ۔ تاہم، پانڈیا اسی طرح کی علامات دکھا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گجرات ٹائٹنز آئی پی ایل میں اچھی کارکردگی دکھا رہی ہے ۔سابق اسپن باؤلر پیوش چاولہ نے ہاردک کی بلے بازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ آرڈر کے اوپری حصے میں میچورٹی کے ساتھ بلے بازی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے کھیل اور ٹیم کے لیے میچ ختم کرنے کی طاقت حاصل کی۔اسٹار اسپورٹس پر لائیو کرکٹ کے دوران چاولہ نے کہاکہ “جس طرح ہاردک بیٹنگ کر رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے ، وہ اپنی ٹیم کے لیے بہت زیادہ ذمہ داری لے رہے ہیں۔ پہلے وہ نمبر پانچ اور نمبر چھ پر بیٹنگ کرتے تھے لیکن اب وہ نمبر تین اور چوتھے نمبر پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔ انہیں اچھا کام کرتے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ وہ خود کو کنٹرول کرنا جانتے ہیں، وہ پریشانی کی کوئی علامت نہیں دکھاتے ہیں۔ وہ اچھی بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ اگر وہ آخر تک وکٹ پر رہے تو وہ اپنا اسٹرائیک ریٹ بہتر کر لیں گے ۔سابق بلے باز محمد کیف نے کہا کہ ہاردک پانڈیا کو دھواں دھار کھیلنے والا کہنا غلط ہوگا کیونکہ بڑودا کے آل راؤنڈر کے پاس ہر طرح کے شاٹس دستیاب ہیں۔یواین آئی

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?