Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ہائرسکینڈری گاندھری میں اردو ادبی مشاعرہ بانہال ، بھدرواہ اور رام بن سے ادیب اور قلمکار شریک ہوئے

Mir Ajaz
Last updated: August 6, 2022 1:30 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین
بانہال // سویرا فائونڈیشن کے اشتراک سے گورنمنٹ ہائرسکینڈری سکول گاندھری رام بن میں ایک اْردو ادبی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں گاندھری کی سرکردہ شخصیات ،ادب نوازوں اور مْحب اردو کے علاوہ بانہال ، بھدرواہ اور رام بن سے آئے ہوئے مہمانوں، ادیبوں اور قلم کاروں نے حصہ لیا اور اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔ اس ایک روزہ اردو ادبی مشاعرے کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اوربعد میں بچوں نے نعت بھی پیش کی۔ اس پروگرام میں بھدرواہ سے آئے قلمکاروں میں توصیف تابش، ساجد سرمدی، حسیب رضا اور آصف عطاء اللہ شامل تھے جبکہ بانہال سے ظاہر بانہالی، بہار احمد بہار، غلام رسول شاہین پوگلی ، غلام رسول مسرور پوگلی اور بشیر مہتاب تشریف فرما تھے۔ شعرا نے اپنے تازہ کلام سامعین کے سامنے پیش کئے اور داد وصول کی ۔ مشاعرے کی صدارت جموں و کشمیر کے معروف قلمکار اور پیر پنجال ادبی فورم بانہال کے صدر ظاہر بانہالی نے کی جبکہ شکیل الرحمان رونیال پرنسپل ہائیر سکینڈری سکول گاندھری ، غلام رسول شاہین اور سینئر صحافی رحمت اللہ رونیال مہمانان ذی وقار میں شامل تھے۔ اس پروگرام کی نظامت کے فرائض ساجد سرمدی نے انجام دیئے جبکہ سینئر صحافی رحمت اللہ رونیال نے اپنے استقبالیہ کلمات میں شرکاء اور شعراء کا تعارف کرایا۔ پروگرام کے آخر پر شکیل الرحمان رونیال پرنسپل ہائیرسکینڈری سکول گاندھری نے صدارتی خطبہ پیش کرتے ہوئے تمام شرکاء اور اس مشاعرے کے منتظمین محمد ہارون شاہ اور اعجازاحمد شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس پروگرام کی کامیابی کیلئے انہیں مبارکبادی پیش کی۔ محمد ہارون شاہ کے شکریہ کے الفاظ کے ساتھ یہ ادبی پروگرام اپنے اختتام کو پہنچا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں مویشی کی کوشش ناکام ۔6مویشی بازیاب، گاڑی ضبط ، ملزم گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا کیلئے چندرکوٹ اور بانہال سمیت شاہراہ پر سیکورٹی و دیگر انتظامات مکمل ضلع میں 37 لنگر قائم ، چندرکوٹ وبانہال میں 7ہزار یاتریوں کے قیام کے انتظامات

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?