Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گیانواپی مسجد معاملہ | 23 جولائی کو مسلم فریق کی عرضی پر سماعت ہوگی

Towseef
Last updated: July 21, 2024 9:51 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

وارانسی// سپریم کورٹ وارانسی گیانواپی کیس کی اگلی منگل کو سماعت کرے گی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس ڈی وائی کریں گے۔ تین رکنی بنچ کی سربراہی سی جے آئی چندرچوڑ کریں گے اور دو دیگر سابق جج جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا بھی موجود ہوں گے۔اس سے قبل سپریم کورٹ نے مسجد میں واقع جنوبی تہہ خانے میں پوجا کے خلاف مسجد کی طرف کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کے درخواست گزار شیلیندر ویاس کو نوٹس جاری کیا تھا۔یہ سماعت وارانسی کی ضلعی عدالت کی جانب سے جنوبی تہہ خانے میں نماز ادا کرنے کی اجازت کے خلاف انجمن انتظام کمیٹی کی جانب سے دائر درخواست پر ہوگی۔ وارانسی کی ضلعی عدالت نے شیلیندر ویاس کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی تھی، جسے الہ آباد ہائی کورٹ نے انجمن انتظام مسجد کمیٹی کے اعتراض کے باوجود برقرار رکھا۔شیلیندر ویاس نے وارانسی کی ضلعی عدالت میں عرضی دائر کرتے ہوئے گیانواپی احاطہ کے جنوبی تہہ خانے میں دیوتاؤں کے درشن اور پوجا کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جس کے بعد شیلیندر ویاس کی عرضی پر وارانسی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی۔انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی نے اس فیصلے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے ضلعی عدالت کے فیصلے پر روک لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔
تاہم ہائی کورٹ نے ضلعی عدالت کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ جس کے بعد انجمن انتظامات مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ سپریم کورٹ میں کئی تاریخوں پر اس کیس کی سماعت کی جا چکی ہے۔کیس کی سابقہ سماعت میں مسجد کے وکیل حذیفہ احمدی نے سپریم کورٹ کو مسجد جانے والے راستے کے بارے میں بتایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا، ’’ہم لگاتار مسجد کا حصہ کھو رہے ہیں، سپریم کورٹ نے خود وضو خانہ محفوظ قرار دیا تھا۔ مسجد کی جگہ پر مسلسل تجاوزات کا سلسلہ جاری ہے۔ جس طرح سپریم کورٹ میں سی جے آئی کورٹ کے آگے کینٹین ہے، اسپر یہ کہا جائے کہ وہ کینٹین سپریم کورٹ کا حصہ نہیں ہے، اس معاملے میں بھی ایسا ہی ہوا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
بین الاقوامی
اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، پاسدران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، کئی جوہری سائنسدان اور کمانڈر شہید
عمر عبداللہ کی وزارت امور خارجہ سے ایران میں موجود کشمیری طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی درخواست
تازہ ترین
اودھم پور سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

احمد آباد ہوائی جہاز کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا

June 12, 2025
برصغیر

بوئنگ کے ڈریم لائنر کا یہ پہلا مہلک حادثہ

June 12, 2025
برصغیر

وزیرداخلہ نے گجرات کے وزیراعلیٰ سے بات کی مرکزکی طرف سے ہرممکن امدادکایقین دلایا

June 12, 2025
برصغیر

دہلی میں شدید گرمی کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?