Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

گپکار الائنس کا انتخابی اتحاد لازمی

Last updated: April 28, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر//نیشنل کانفرنس نائب صدرعمرعبداللہ نے کہا ہے کہ گپکارالائنس کوبھاجپا اور اس کی بی اور سی ٹیموں کو دور رکھنے کیلئے انتخابات میں اکٹھے جانا چاہیے تاکہ وہ ہمارے ووٹوں کو تقسیم نہ کر سکیں۔  عمر عبداللہ نے بدھ کو سرینگر میں یوتھ کنونشن کے دوران کہا کہ میں پی اے جی ڈی کا عہدہ دار نہیں ہوںلیکن میں انہیںمشورہ دیتا ہوں کہ پی اے جی ڈی جموں و کشمیر میں آئندہ اسمبلی انتخابات مشترکہ طور پر لڑے تاکہ بی جے پی اور اس کی اے اور بی ٹیموں کو دور رکھا جا سکے اور وہ ہمارے ووٹوں کو تقسیم نہ کریں۔” عمر نے کہا کہ اگرچہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے لیکن حتمی فیصلہ خود پی اے جی ڈی کے پاس ہے۔ اسی دوران انہوں عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے دفعہ370کی منسوخی کے خلاف دائر عرضیوں پر سماعت کرنے کی رضامندی کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے اس معاملے کی سماعت میں دیر کر دی ہے، مزید دیر ہوئی تو عدالت کے فیصلے کو نافذ کرنا مشکل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ سپریم کورٹ بہت جلد اس کیس کی سماعت شروع کرے گا۔حدبندی کمیشن کے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے کمیشن کی پہلی رپورٹ پر بھی اعتراضات جتائے تھے اور حال ہی میں شائع رپورٹ کے متعلق اعتراضات بھی درج کرائے گئے ہیں،حتمی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس معاملے پر غور کیا جائے گا۔حجاب پر پوچھے جانے والے ایک سوال میں عمر نے کہا، ’’حجاب ہمارا بنیادی حق ہے، کسی کو بھی ہمارے مذہبی معاملات میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘‘۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?