Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: گول کا مواصلاتی نظام درہم برہم
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » گول کا مواصلاتی نظام درہم برہم
خطہ چناب

گول کا مواصلاتی نظام درہم برہم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گول// جہاں ایک طرف سے مواصلاتی کمپنیاں گاہکوں کو بہتر سہولیت فراہم کرنے کا دعویٰ کر رہی ہیں وہیں دوسری جانب بڑے بڑے چھوٹ دے کر انہیں لوٹا جا رہا ہے لیکن اگر ان کی کار کردگی پر نظر دوڑائی جائے تو صفر کے برابر ہے ۔ گول میں صرف ایک کمپنی ائر ٹیل جس نے فور جی نیٹ ورک چالو کیا لیکن اس کی ناقص کار کردگی کی وجہ سے لوگ کافی پریشان ہیں ۔ ایک ہفتہ قبل ائر ٹیل کے ملازمین بھی اس نیٹ ورک کو ٹھیک کرنے کے لئے آئے تھے لیکن وہ بھی کچھ نہیں کر پا ئے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ اب ائیرٹیل کمپنی کا نیٹ ورک پچھلے کچھ وقت سے بہت خراب چل رہا  ہے کئی بارزیڈایس ایم ،اور ٹی ایس ایم سے نیٹ ورک کی خرابی کو لے کر شکایت کی گئی لیکن مشکلات کا ازالہ کرنے میں پوری طرح سے ناکام نظر آرہی ہے محمد رفعی ترگوال نانے بتایا کہ چند دن پہلے کمپنی کے ملازمین نے ٹھیک کیا تھا اور دو دن نیٹ اچھا بھی چلا لیکن دو دن بعد پہلے سے بھی بتر حالت ائیر ٹیل نیٹ کی ہو گی ہے مطلب یہ ائیر ٹیل صارفین کو زیادہ ہی مشکلات میں ڈال دیا ہے اس کے  بعد کمپنی کے آفسران سے بار بارشکایت کی گئی لیکن کمپنی کے افسران لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کرنے میں ناکام رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ کئی بار کمپنی کے افسران سے فون پر بات بھی ہوئی یہی کہا جاتا رہا دو دن میں سب ٹھیک کیا جائے گا لیکن ابھی تک جُو کا تُو ہی چل رہا ہے جاوید احمد مقامی نوجوان کا کہنا تھا شروعات میں یہ کمپنیا ں اپنے سم کارڈ فروخت کرتے وقت لوگوں کو بے وقوف بناتی ہیں اور بعد میں اچھی سروس دینے میں کوتاہی کرتے ہیں مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ان کمپنوں نے لوٹ مار مچائی ہے نہ تو کال اچھے سے ہم لوگ کر سکتے ہیں اور نہ ہی نیٹ اچھے سے چلا سکتے ہیں نیٹ  پیک کا پیسہ بھی بے کار ہوجاتا ایک فوٹو کو واٹس ایپ پر سنڈ کرتے کرتے گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ لوگوں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسی کمپنیوںپرنکیل کسے ۔ لوگوں نے کمپنی کے آفسران سے گزارش کی ہے کہ گول میں زیادہ آبادی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اور ٹاور لگایا جائے تاکہ مشکلات سے نجات مل سکے جب نیٹ وارک کی مشکلات کو لے کرائر ٹیل کے زیڈ بی ایم سے فون پر بات کی تو ان کا کہنا ہے کہ ابھی ایک ماہ کے بعد ہی نیٹ ورک میں کچھ بہتری لائے جائے گی ۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?