Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

گول میں پریس کلب کا قیام ، ڈی ڈی سی چیئرپرسن کا افتتاح | تحصیل انفارمیشن دفتر ڈیڑھ دہائی کے بعددوبارہ بحال

Towseef
Last updated: June 10, 2025 11:40 pm
Towseef
Share
3 Min Read
oplus_1024
SHARE

زاہد بشیر

گول//گول میں تقریباً ڈیڑھ دھائی سے زائد عرصہ سے بند پڑے تحصیل انفارمیشن دفتر کودوسری جگہ سرکاری عمارت میں منتقل کرنے کے بعد کام کاج کے لئے دوبارہ بحال کر دیا ۔ وہیں اس دوران گول میں مقامی سطح پر ایک پریس کلب بھی اسی عمارت میں کھولا گیا جہاں پر مقامی صحافیوں نے شرکت کی ۔ ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے اس موقعہ پر کہا کہ قریباً ڈیڑھ دھائی سے گول میں تحصیل انفارمیشن دفتر بند پڑا ہوا تھا اور یہ ایک نجی عمارت میں تھا جہاں پر محکمہ کو عملہ کی شدید قلت کی وجہ سے اس دفتر کو اتنے عرصہ تک بند کرنا پڑا اور آج دوبارہ اس دفتر کو دوسری جگہ سرکاری عمارت (ایمپلائمنٹ عمارت) میں کھولا گیا ۔ حالیہ دنوں میں تحصیل انفارمیشن دفتر گول کو مکمل طورپر یہاں سے رام بن منتقل کرنے کا ایک حکم نامہ ضلع انفارمیشن آفیسر کی جانب سے جاری ہوا تھا جس پر ڈی ڈی سی چیئر پرسن نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے اس دفتر کو یہاں سے منتقل ہونے سے روکا اور آج اس دفتر کو ایمپلائمنٹ عمارت میں کھولا گیا ۔وہیں اس دوران اسی عمارت میں ایک کمرے میں پریس کلب کا بھی افتتاح کیا گیا جہاں پر صحافت و دیگر سیاسی سماجی لوگوں نے شرکت کی ۔اس موقعہ پرڈی ڈی سی چیئر پرسن شمشادہ شان کے علاوہ نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر زونل نائب صدر گلزار احمد شان ، غلام عباس بیگ ، محمد اشرف میر کے علاوہ پریس کلب گول کے چیئرمین ایم شفیع میر ، صدرشبیر احمد وانی ،صحافی حافظ عبدالطیف ، غیاث الدین شاہ ، جاوید احمد لوہار ، مظفر احمد بٹ کے علاوہ دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی ۔ پریس کلب کے قیام پر صحافتی برادری نے مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ اس سے صحافتی ذمہ داریوں کو نبھانے میں آسانی ہو گی اور ہمیں جس چیز کی کمی تھی وہ پوری ہو گئی ہے تا کہ ہم آزادانہ طور پر صحافتی ذمہ داریوں کو انجام دے سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں مویشی کی کوشش ناکام ۔6مویشی بازیاب، گاڑی ضبط ، ملزم گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا کیلئے چندرکوٹ اور بانہال سمیت شاہراہ پر سیکورٹی و دیگر انتظامات مکمل ضلع میں 37 لنگر قائم ، چندرکوٹ وبانہال میں 7ہزار یاتریوں کے قیام کے انتظامات

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?