زاہد بشیر
گول کے جمن علاقے میں نوبجے کے قریب ریاض احمدولدحاکم دین شان کے اچانک آگ لگی جس وجہ سے وہ مکمل طورپرراکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔لوگوں نے کہاکہ فائر سروس گاڑی توآئی لیکن اس میں پانی بہت کم تھا۔لوگوں نے اس کی تحقیق کا مطالبہ کیا۔اس وار دات میں لاکھوں کا نقصان ہوا۔اپولیس اور انتظامیہ بھی جائے موقعہ پر پہنچی مزید تحقیقات کررہی ہے۔