Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

گولڈن کارڈس کااندراج جون کے مہینے تک مکمل کیا جائے:نوین چودھری

Last updated: May 13, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر//پرنسپل سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نوین کمار چودھری نے آج پی ایم جے اے وائی ۔ایس ای ایچ اے ٹی کے تحت تمام گولڈن کارڈ رجسٹریشن کو ایک ماہ کے اندر مکمل کرنے پر زور دیا۔اُنہوں نے بینفشری آئیڈ نٹیفکیشن سسٹم ( بی آئی ایس ) پر درج سکیم کی صورتحال پر روزانہ رِپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے مستفیدین کے رجسٹریشن کو تیز کرنے کے لئے کہا اور ہدایت دی کہ اسے جون کے مہینے تک مکمل کیا جائے ۔اُنہوں نے اِن باتوں کا اِظہا رآج یہاں سول سیکرٹریٹ میں نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر اور سٹیٹی ہیلتھ ایجنسی ( ایس ایچ اے ) کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔میٹنگ میں سی ای او  ایس ایچ اے محمد یاسین چودھری ، ڈائریکٹر فائنانس ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، سپیشل سیکرٹری ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور دیگر اَفسران شرکت کی۔نوین چودھری نے صد فیصد آبادی کی سیچوریشن کے لئے جامع روڈ میپ تیار کرنے کی بھی ہدایت دی تاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے شروع کئے گئے فلیگ شپ پروگرام کا فائدہ نچلی سطح پر ہر فرد تک پہنچے۔پرنسپل سیکرٹری بی آئی ایس رجسٹریشن کے لئے ضلع وار ہدف طے کرتے ہوئے اَضلاع سے روزانہ کی بنیادی پر بی آئی ایس کی رپورٹنگ کو ان کے دفتر کے ساتھ شیئر کرنے کی ہدایت دی ۔اُنہوں نے اِستفادہ کنند گان کی رجسٹریشن کے عمل کو تیز کرنے کے لئے دیگر ایجنسیوں کو بھی شامل کرنے کی تجویز دی۔اُنہوں نے سی اِی او   ایس ایچ اے کو سرکاری ہسپتالوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے ہسپتالوں کو ملنے والے فنڈس کے استعمال پر ایک کمیٹی تشکیل دینے کی بھی ہدایت دی۔اِس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ لوگوں کو آیوشمان ۔ صحت سکیم کا فائدہ ملے ۔ پرنسپل سیکرٹری صحت نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 25 ہسپتالوں کی نشاندہی کرنے اور انہیں اہل عملہ فراہم کرنے کی ہدایت دی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?