Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گندوہ کے بھرتی میں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد | سپورٹن کشمیر نے صوفی کلب ڈھڈکائی کو شکست دی

Towseef
Last updated: October 14, 2024 11:28 pm
Towseef
Share
1 Min Read
Oplus_131072
SHARE

اشتیاق ملک

ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع کی سب ڈویژن گندوہ کے بھرتی گاؤں میں شائنگ چرٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں سے آئی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سپورٹن کشمیر و صوفی کلب ڈھڈکائی کے درمیان کھیلا گیا جس میں سپورٹن کشمیر نے برتری حاصل کی۔ٹورنامنٹ کے اختتام پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹرسٹ کے چیئرمین و سابق سی ایم او ڈاکٹر محمد یعقوب میر، ایس ایچ او گندوہ پرویز کھانڈے و دیگر کئی شائقین نے شرکت کی۔اس موقع پر بولتے ہوئے انہوں نے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا مقصد جہاں نوجوانوں کو کھیل کود کی طرف راغب کرنا ہے وہیں والی بال کھلاڑیوں کو اپنا ہنر دکھانے کا موقع ملتا ہے۔ٹرسٹ کے چیئرمین نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی طرف بھی دھیان دیں اور منشیات و دیگر برائیوں سے دور رہیں۔اس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مقامی زبانیں ملکی ثقافت کازیور انگریزی بولنے والوں کو عنقریب شرم آئے گی:امیت شاہ
برصغیر
پنشنروں کی شکایات کا ازالہ ترجیح یکم سے30جولائی تک خصوصی مہم کاانعقاد ہوگا:ڈاکٹرجتندرسنگھ
برصغیر
سونیا گاندھی ہسپتال سے رخصت، کانگریس رہنما کی صحت میں بہتری
برصغیر
مودی غیرملکی دورے کے بعد وطن واپس آج بہاراوراُڑیشہ کے دورے پرروانہ ہوں گے
برصغیر

Related

سپورٹس

پتھم نسانکا ڈبل سنچری سے محروم، سری لنکا نے 368رنز بنائے

June 19, 2025
سپورٹس

زخمی ہیلی میتھیوز کی سرجری ہوگی

June 19, 2025
سپورٹس

ٹرمپ کو تحفے میں ملی رونالڈو کے دستخط والی جرسی

June 19, 2025
سپورٹس

پاکستان ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?