Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

گزشتہ مالی سال کے دوران ۔5500مستحقین میں 4کروڑ روپے خرچ :یتیم فائونڈیشن

Last updated: April 11, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

 سرینگر// یتیم فائونڈیشن نے مالی سال 2021-22کے دوران 5500سے زیادہ مستحق اور ضرورت مند خاندانوں کو فائدہ پہنچاتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیا۔ جس میں 1000سے زیادہ بیوائیں بھی شامل ہیں۔تنظیم کے مرکزی دفتر بیت ہلال جواہر نگرمیں ضلعی نمائندوں، پروگرام ایگزیکٹیو اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی ماہانہ میٹنگ میں اخراجات کی تفصیلات بتاتے ہوئے جے کے وائی ایف کے چیئرمین محمد رفیق لون نے کہا کہ بیوہ بہبود پروگرام کے تحت بیوائوںپر1.18کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ پروگرام ڈبلیو ڈبلیو پی، غریب بہبود پروگرام کے تحت 38لاکھ، میڈیکل باب کے تحت 62لاکھ، غریب یتیم لڑکیوں کی شادی ایم او پی جی کے تحت 21لاکھ روپے جبکہ 13لاکھ روپے کی رقم دیگر باقاعدہ پروگراموں پر خرچ کی گئی، اس کے علاوہ مختلف ضرورت مندوں کی مدد بھی کی گئی جس میں صدر ہسپتال سرینگر کے برن وارڈ میں داخل مریض بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران بے گھر خاندانوں کے لیے 8 مکانات بھی تعمیر کیے گئے۔4ضرورت مند افراد کی باذ آباد کاری پروگرام کے تحت کے چھوٹی دکانیں قائم کر کے ان کو خود روزگار کمانے پر راغب کیا گیا۔ لون نے مزید بتایا کہ 6000سے زیادہ مریضوں اور ان کے ساتھیوں نے SHMS ہسپتال کے دو پینٹری پوائنٹس اور JKYF کے الہلال ڈائیگنوسٹک سنٹر کے واقع آوارین، بند کرن نگر سری نگر میں خدمات سے استفادہ حاصل کیا۔انہوں نے کہا کہ ڈائیگنوسٹک سنٹر میں لیبارٹری کے ساتھ ساتھ یو ایس جی کی سہولت بھی موجود ہے جہاں کوئی بھی مریض تقریبا تمام تشخیصی طریقہ کار پر 50 سے 70 فیصد تک رعایت حاصل کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ، ایمبولینس سروس اور طبی آکسیجن سلنڈرز اور مروجہ COVIDوبائی مرض میں متعدد ضرورت مند مریضوں کو یہ سہولیات فراہم کی گیں۔ یتیم فانڈیشن کو اپنا بھرپور تعاون فراہم کرنے کے لیے چیرمین نے  عطیہ دہندگان اور خیر خواہوں کا شکریہ ادا کیا۔ مسٹر رفیق لون نے جموں و کشمیر کے تمام رضاکاروں کی انتھک، مخلصانہ  محنت کو سراہا ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?