Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

گریٹرسرینگر کے لئے جامع سیوریج سکیم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 8, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے کل جواہر لال نہرو نیشنل اربن رینول مشن کے تحت جامع سیوریج سکیم کی پیش رفت کاجائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں ترقیاتی کمشنر سرینگر،جنرل منیجر مسیرز این بی سی سی سی لمیٹیڈ ،کمشنر ایس ایم سی ،مختلف متعلقہ محکموں کے چیف انجینئر صاحبان اور ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ کے علاوہ دیگر آفیسران بھی موجود تھے ۔اس موقعہ پر صوبائی کمشنر کو بتایا گیا کہ سرینگر شہر کے لئے سیوریج پروجیکٹ پر 132.92 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے جس کے لئے منظوری حاصل ہوگئی ہے اوراس رقم میں سے مارچ2017ء تک 94.55 روپے خرچ کئے جاچکے ہیں۔ یہ اہم پروجیکٹ مسیرز این بی سی سی لمیٹیڈ کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ ٹرنک سیور لائنوں کیلئے 37604 میٹروں کا ہدف مقرر ہے اوراس میں سے مارچ2017ء کے آخر تک 35061 میٹرو ں کی حصولیابی ہوئی ہے۔ہائوس کنکشنز میں 3850تعداد کی حصولیابی ہوئی ہے جب کہ اس سلسلے میں 15000کا ہدف مقرر ہے۔میٹنگ کے دوران صوبائی کمشنر  نے جامع سیوریج سکیم کے تحت تمام پروجیکٹوں اورکاموں کی مقررہ وقت میں تکمیل پروردیا۔میٹنگ کے دوران سیوریج پروجیکٹ میں حائل رکائوٹوں کو ہٹانے کے لئے بھی اقدامات پرغوروخوض ہوا ۔بصیر احمد خان نے آفیسران کو اس اہم پروجیکٹ کیلئے مشترکہ سروے کرنے کی ہدایت دی۔انہوںنے کہا کہ باہمی تال میل سے کام کرنے سے یہ اہم پروجیکٹ مقررہ وقت میں پایہ تکمیل تک پہنچ سکتا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تصویروں میں: سری نگر اور جموں و کشمیر کے غیر سرحدی اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل گئے
تصویر کہانی
6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین
سی بی ایس ای نے 12ویں کے نتائج کا اعلان کیا، 88.39 فیصد طلباء کامیاب
تازہ ترین
وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
برصغیر

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?