بانڈی پورہ//سرحدی علاقہ گریز میں ایک بارودی شل پھٹنے سے ایک کمسن لقمہ اجل اور ایک شخص زخمی ہوا۔بگتور گریز علاقے میں پڑے ایک بارودی شل کیساتھ چھیڑ خوانی کی گئی جس کے دوران شل زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میںایک کمسن لقمہ اجل اور ایک شخص شدید زخمی ہوا۔جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔