عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں اتوار کو راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموں کشمیر میں صنعتوں اور سیاحت کے شعبے کے فروغ سے متعلق مختلف اہم امور سے آگاہ کیا۔