Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

کی محمد ؐسےوفا تونے تو ہم تیرے ہیں فکر و فہم

Towseef
Last updated: September 9, 2024 11:23 pm
Towseef
Share
5 Min Read
File Image
SHARE

ماجد مجید ،کشمیر یونیورسٹی

’’اے نبی ؐ! کہہ دیجئے اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی اور اطاعت کرو ،بدلے میں تمہارے گناہ بخشے جائیں گے۔‘‘
تو کیا تم صرف عید میلادالنبی مناکر جلسے کر کے اور جلوس نکال کر یا ذوق و شوق کے ساتھ درود و سلام بھیج کر اپنے فرض منصبی سے عہدہ بر اہو جاؤ گے ،ظاہر ہے اس کا جواب نفی میں ہے۔
جان لو کہ جو کام آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم سے قبل انبیاء و رسلؑ کیا کرتے تھے۔ آپؐ کے بعد وہ سب کام تمہارے ذمے ہے خواہ دعوت و تبلیغ، انذار و تبشیر تعلیم و تربیت اور اصلاح و تزکیہ پر مشتمل فریضہ شہادت حق ہو یا اقامت دین اور اظہار دین حق علیٰ الدین کلہ پر مشتمل بعثت محمدیؐ کا مقصد امتیازی اور منتہائے خصوصی ہو ،اس اعتبار سے یہ سارے فرائض اب تم لوگوں پر عاید ہوتے ہیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام لیوا ہو اور آپؐ کے نام نامی سے منسوب ہونے پر فخر کرتے ہو اور آپؐکی اُمّت میں ہونے کو موجب سعادت جانتے ہو۔تئیس(23) برس کی محنت شاقہ کے نتیجے میں حق کا بول واقعتاً بالا ہوگیا اور سرزمین عرب پر دین کا پرچم فی الواقع لہرانے لگا، تا آنکہ حج الوداع کے موقعہ پر سوا لاکھ افراد کے اجتماع سے الاھل بلغت کے جواب میں یہ گواہی لینے کے بعد کہ نَشھَدُ انک قد بلغت وادیت ونصحت آپؐ چند ہی ماہ کے اندر اندر رفیق اعلیٰ کی طرف رحلت فرماگئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی تمام ذمہ داریاں امت کے کاندھوں پر آگئیں۔چنانچہ تیس سال کی قلیل سی مدت میں اللہ کے دین کا پرچم اس وقت کی معلوم دنیا کے ایک بہت بڑے حصے پر لہرا دیا۔

وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارک قرآن ہوکر

اس کے بعد شروع ہوا زوال کا وہ عمل جو تیرہ صدیوں تک جاری رہا تا آنکہ موجودہ صدی کے آغاز میں نوبت یہاں تک پہنچی کہ دین حق غریب الغرباء بن کر رہ گیا۔موجودہ دور میں تم سب دنگے ،فساد، لوٹ مار، قتل وغارت گری، جنسی بے راہ روی میں مبتلا ہوگئی ہو۔ تمہاری تعداد سوا ارب سے زائد ہونے کے باوجود بین الاقوامی سطح پر تمہاری رائے کی کوئی حیثیت نہیں جیسا کہ نبی اکرمؐ نے فرمایا : ’’مجھے اندیشہ ہے کہ ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ نہایت کثیر تعداد میں ہونے کے باوجود بھی تمہاری حیثیت سیلاب کے ریلے کے اوپر جھاگ سے زیادہ نہیں رہے گی۔ کیونکہ تم دنیا کی محبت میں مبتلا ہوجائو گے اور موت سے نفرت کرو گے ،اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں میں ’’دہن‘‘ کی بیماری ڈال دے گا۔‘‘

ابلیس کو خوش کرنے کے لیے اور کیا چاہیے۔ موجودہ دور میں اُمّت کی کثیر تعداد نے ایک الگ مزاج اپنائے رکھا ہے اور اللہ کو صرف مسجدوں اور درگاہوں میں قید کر کے ابلیس کے لیے جنسی بے راہ روی، دنگا فساد، موسیقی ، رقص کا میدان کھلا چھوڑا ہے اور خود قرآن اور نبی کریم ؐ کے احکامات سے دوربھاگے جارہے ہو۔آج قرآن کے ساتھ تمہارا اس کے سوا کوئی سروکار نہیں کہ تم کسی شخص کو عالم نزع میں اس کی سورۂ یٰسین سناتے ہو، تاکہ اس کی جاں آسانی سے نکل جائے۔اللہ کے بندے ! آج تیری ذلت اور رسوائی کا سبب یہ ہے کہ تو قران سے دور اور بے تعلق ہوگیا ہے۔ اپنے فرص منصبی کو بھول چکا ہے، ہوش میں آجائو اوریادکرو اس حدیث کو، جس کے راوی حضرت علیؓ ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ،میرے پاس جبریل آئے اور کہا اے محمدؐ! آپؐ کی اُمّت آپؐ کے بعد اختلاف کا شکار ہوجائے گی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اے جبریل نکلنے کا راستہ کیا ہوگا، جبریل نے جواب دیا اللہ کی کتاب اور اس کے مطابق فیصلے کرنا ۔اللہ کا یہ بھی ارشاد ہے کہ اے نبیؐ! کہہ دیجئے کہ آپ وہ بہترین اُمت ہو جو اعلیٰ منصب پر فائز ہوچکی ہے ،اپنے عہد پر ڈٹے رہو۔ اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی اور اطاعت کرو ،بدلے میں اللہ تم سے محبت کرے گا۔
کی محمد ؐسےوفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
[email protected]

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

مضامین

تاریخ کربلا اور شہادت امام حسینؓ کرب و بلا

July 5, 2025
مضامین

امام حسنؓ، امام حُسینؓ اور شہدائے کربلا پیغامِ کربلا

July 5, 2025
مضامین

حق و باطل کا تاریخ ساز معرکہ واقعہ کر بلا

July 5, 2025
مضامین

شہادتِ سیّدنا امام حسینؓ حادثہ ٔکربلا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?