Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کیرن سرحدی سیاحت کی ابھرتی مثال | ماضی کی تلخ یادوں کو بھول کرنوجوان مستقبل کی فکر میں لگے ہیں

Towseef
Last updated: July 21, 2024 11:43 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

اشرف چراغ

کپوارہ// حد متارکہ پر واقع وادی کیرن ماضی کا ایک ایسا علاقہ رہا ہے جہا ں لوگ دن دھاڑے خوف کے مارے زندگی جی رہے تھے ۔انہیںہر وقت یہ خوف ستاتا تھا کہ نہ معلوم کب آرپار فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگا ۔90کی دہائی کے بعد یہا ں کے لوگو ں نے 2020تک کبھی بھی چین سے زندگی نہیں گزاری بلکہ ہند و پاک گولی باری کی وجہ سے لوگ سہم کر رہ جاتے تھے اور اسی کشمکش میں اپنی راتیں گزار رہے تھے ۔علاقہ میں گولہ باری اور نا مساعد حالات کی وجہ سے کئی لوگ کیرن سے دوسرے مقامات کی طرف منتقل ہوئے اور یہا ں بس غریب لوگ ہی آ باد رہے لیکن یہا ں کی آبادی نے کبھی بھی ہمت نہیں ہاری بلکہ آگے بڑھتے گئے اور وقت ایسا آگیا کہ کیرن سرحدی سیاحت کے طور ابھر کر سامنے آیا ۔سرکار نے گزشتہ دو برسوں کے دوران سرحدی سیا حت کی طرف توجہ دیکر کیرن علاقہ کو سیلانیو ں کے لئے کھلا چھو ڑ دیا اور ہر سال ہزارو ں کی تعداد میں مقامی اور بیرونی سیلانی یہاںآکر کشن گنگا کے کنارے پر سکون ما حول میں لطف اندوز ہوتے ہیں ۔دریائے کشن گنگا کو کیرن کی حسین وادی کے ماتھے کا جھومر بھی کہاجاتا ہے کیونکہ خوبصورت مقام کے ساتھ ساتھ بہتا دریا کیرن کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتا ہے اور اس کے شور میں سیلانی اپنی رات پر سکون ما حول میں گزارتے ہیں ۔کیرن میں سیا حت کو فرو غ دینے کے بیچ مقامی لوگ کارو بار سے جڑ گئے ۔ایک مقامی نوجوان طفیل بٹ کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے ماضی کو یاد کرتے ہیں تو ان کے رونگٹھے کھڑے ہوتے ہیں لیکن اب یہا ں کا ہر نوجوان اپنے ماضی کو بھول کر مستقبل کی فکر میں لگے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کیرن کے ہر گھر میں اب سیلانیو ں کی رہائش کا پورا بند و بست کیا جارہا ہے جس سے نہ صرف سیلانیوں کو آ سانی ہوتی ہے بلکہ یہا ں کے نوجوان بھی اپنا روز گار کمانے میں مصروف ہیں ۔انوہں نے مزید کہاکہ ہوم سٹے کے علاوہ یہاںمقامی نوجواں اور ضلع کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانو ں نے اپنے خیمے نصب کئے تاکہ سیلانی یہاں ان خیمو ں میں قیام کریں اور یہ نوجوان اپنا روز گار کما سکیں ۔طفیل کا کہنا ہے کہ نا مساعد حالات کے دوران کیرن وادی یکسر ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہی لیکن اب سرکار کی توجہ کیرن کی طرف لگ گئی ہے اور امید ہے کہ سیاحت کو فرو غ دینے کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کیرن کی تعمیر و ترقی کی طرف بھی اپنی بھر پور توجہ دے گی ۔یہا ں کے نوجوانو ں کا کہنا ہے کہ کامیاب سیاحت کیلئے تعمیر و ترقی لازمی ہے اور بہتر سڑک رابطہ ،بجلی اور پانی کا مکمل انتظام کیا جائے تاکہ کیرن وادی کی سیر کرنے والے سیلانیو ں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ کیرن کو سر حدی سیا حت کادرجہ دیکر ایک اہم کام انجام دیا گیا اور اس سے یہا ں کے لوگوں کوروز گار کا مقام مل گیا ۔کرالہ پورہ کے ایک نوجوان نے کہا’’میں نے کیرن میں ایک بڑا شامیانہ 3مہینے کیلئے نصب کیا اور اس کیلئے انہیں 35ہزار روئے کرایہ دینا پڑا جس سے زمین مالک کو بھی فائدہ مل گیا اور میں بھی اپنا روز گار کما نے کے قابل ہوگیا‘‘ ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?