Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کیجریوال کو 2جون کو خودسپردگی کرنی پڑے گی: سپریم کورٹ

Mir Ajaz
Last updated: May 17, 2024 1:07 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یواین آئی

نئی دہلی// دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے 10 مئی سے یکم جون تک عبوری ضمانت کے سلسلے میں عدالت نے کہا کہ اس کا یہ واضح آرڈر ہے کہ انہیں (کیجریوال کو ) 2 جون کو خودسپردگی کرنی ہوگی۔ عدالت عظمی نے ایک انتخابی ریلی میں کیجریوال کی اس مبینہ تقریر کہ ’’ اگر لوگوں نے جھاڑو کو ووٹ دیا تو مجھے واپس جیل نہیں جانا پڑے گا۔‘‘ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) کے اعتراض پر جمعرات کو یہ بات کہی۔جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے واضح کیا کہ اس نے کیجریوال کے معاملے میں کوئی ‘استثنیٰ’ نہیں کیا ہے۔ بلکہ کہا ہے کہ انہیں عبوری ضمانت پر رہا کیا جانا مناسب ہے ، بنچ نے مزید کہا کہ ہمارا حکم بہت واضح ہے۔( کیجریوال کو سرنڈر کرنا پڑے گا) یہ سپریم کورٹ کا حکم ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کیجریوال کے مبینہ طور پر دیئے گئے بیان پر اعتراض کیا تھا۔ مہتا نے بنچ کے سامنے کیجریوال کے مبینہ بیان کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ’’یہ (بیان) انسٹی ٹیوشن ( عدالت عظمی ) کے منہ پر طمانچہ ہے۔ مجھے اس پر اعتراض ہے۔‘‘ کیجریوال کا حوالہ دیتے ہوئے سالیسٹر جنرل نے کہا “عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے کنوینر نے اپنی عوامی تقریر میں کہا ’’ وہ (لوگ) کہتے ہیں کہ مجھے 20 دنوں میں واپس جیل جانا پڑے گا۔ اگر آپ ہماری پارٹی کے انتخابی نشان ‘جھاڑو’ (آپ کے انتخابی نشان) کو ووٹ دیتے ہیں تو مجھے جیل نہیں جانا پڑے گا۔سپریم کورٹ کے سامنے مہتا نے پوچھا “یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اگر آپ (لوگ) مجھے ووٹ دیتے ہیں، تو مجھے 2 جون کو واپس جیل نہیں جانا پڑے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?