Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

کہکشاں میں پُراسرار ’’گردشی شے‘‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 21, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ماہرین فلکیات کہکشاں میں تحقیقات کرکے نت نئی چیزیں منظر عام پر لارہے ہیں ،اس ضمن میں آسٹریلوی ماہرین فلکیات نے ملکی وے کہکشاں میں ایک غیر عمومی ’’گردشی شے ‘‘ دریافت کی ہے ۔ جو وقت کے نہایت طے شدہ وقفوں میں روشنی کا اخراج کرتی ہے۔ محققین کے مطابق اس سےپہلے کبھی ایسی کوئی شے دریافت نہیں ہوئی ہے۔ ملکی وے کہکشاں میں گردش کرتے ہوئے وقت کے مساوی وقفوں میں طاقت ور روشنی کے جھماکوں کے حامل کسی فلکیاتی جسم کے مشاہدے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ 
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک نہایت پر اسرار آبجیکٹ ہے ۔گزشتہ سال ماہرین نے اس جرم فلکی کا مشاہدہ کیا ۔ اس وقت وہ ریڈیو موجوں کے ذریعے میپنگ کے عمل میں مصروف تھے۔ ماہرفلکیات نتاشا ہرلی والکر کے مطابق،’’ 'اس جسم سے توانائی کے جھماکے ہر 18.18 منٹوں بعد خارج ہوتے ہیں، ایسا لگتا ہے جیسےیہ گھڑی دیکھ کر ہو رہے ہوں‘‘۔یہ تحقیق انٹرنشنل سینٹر فار ریڈیو ایسٹرونومی ریسرچ ICRAR کے ماہرین کررہے ہیں ۔یہ گردشی شے ایک گھنٹے میں تین بار توانائی کے شدید جھماکے کرتی ہے۔ 
یہ فلکیاتی آبجیکٹ زمین سے چار ہزار نوری سال کے فاصلے پر ہے اور اس سے توانائی کے جھماکے ہر 18.18 منٹوں بعد خارج ہوتے ہیں
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ہم نے کبھی ایسی شے نہیں دیکھی۔آسٹریلیا کے مغربی حصے میں واقع مرشیسن وائڈ فیلڈ ایرے نامی ریڈیو اسکوپ کے ذریعے کم فریکوئنسی کی موجوں کا استعمال کر کے یہ دریافت کی گئی ہے۔ ہرلی والکر کے مطابق مشاہدے کے دوران وقفوں میں یہ آبجیکٹ ظاہر اور غائب ہوتا رہا۔ہمارے لیے یہ غیر متوقع تھا۔ 
آسمان میں اس سے قبل ایسا کبھی کچھ نہیں ملاتھا۔ ٹیم کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ ایک وائٹ ڈوارف ہے۔ ایسے ستارے جو جل بجھنے کے بعد اپنے ہی مرکز میں آن گرتے ہیں، انہیں وائٹ ڈوارف کہا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فلکیاتی آبجیکٹ زمین سے چار ہزار نوری سال کے فاصلے پر ہے اور انتہائی طاقت ور مقناطیسی میدان کا حامل ہے۔
ماہرین کے مطابق دریافت کیے جانے والے آبجیکٹ کو سمجھنے کے لیے ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ ہرلی والکر کا کہنا ہے کہ اگر آپ تمام تخمینہ لگائیں، تو آپ کو لگے گا کہ اس آبجیکٹ کی اتنی طاقت نہیں ہونی چاہیے کہ ہر بیس منٹ میں طاقتور ریڈیو موجیں خارج کرے۔  یہ ممکن نہیں ہونا چاہیے۔ ٹیم لیڈر کے مطابق ابتدا میں تو اس بات تک پر غور کیا گیا کہ کہیں یہ کسی خلائی مخلوق کی جانب سے کوئی اشارہ تو نہیں ہے، تاہم بعد میں چوں کہ اس سنگل کو مختلف فریکوئنسیز کے ذریعے ریکارڈ کیا گیا۔ اس سے یہ طے ہوا کہ یہ ایک قدرتی عمل کا حصہ ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ
تازہ ترین
فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس
برصغیر
ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین

Related

کالممضامین

پونچھ اور پہلگام | درد کے سائے میں انسانیت کا چراغ صدائے سرحد

May 13, 2025
کالممضامین

جنگ بندی کمزوری نہیں ،طاقت کا ثبوت زاویہ نگاہ

May 13, 2025
کالممضامین

ہندوپاک کشیدگی اور بے پناہ تباہی | سرحد کے آرپارموت و تباہی کی المناک تاریخ رقم گردش دوراں

May 13, 2025

ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?