Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کھٹرنے شاہ کو پیش کی رپورٹ ، استعفیٰ سے کیا انکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 31, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے گرمیت رام رحیم کے معاملہ میں ریاستی حکومت کی طرف سے صحیح وقت پر مناسب قدم اٹھائے جانے کا آج دعوی کیا اور کہا کہ ریاست میں صورتحال اب پوری طرح سے معمول پر ، پرامن اور قابو میں ہے ۔ مسٹر کھٹر نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ سے ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت میں اپوزیشن کی طرف سے ان کے استعفی کے مطالبہ کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں ریاستی حکومت کی جانب سے بی جے پی صدر کو سبھی متعلقہ رپورٹوں سے آگاہ کیا گیا ہے اور اب سبھی چیزیں ٹھیک ہو گئی ہیں۔ وزیر اعلی نے کہا کہ اس معاملے میں، ریاستی حکومت نے کافی صبر وتحمل سے کام لیا اور عدالت کے ہر حکم کی تعمیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی صورت حال پرامن ہے اور انکی حکومت نے صحیح وقت پر مناسب اقدامات کیے ہیں۔ گرمیت رام رحیم کو سزا سنائے جانے کے بعد بھڑکے تشدد میں 38 لوگوں کے مارے جانے کے پیش نظر اپوزیشن کی طرف سے ان کے استعفی کا مطالبہ کئے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ریاست میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک رہا ہے اور استعفی مانگنے والے استعفی مانگتے رہتے ہیں۔ پنچکولہ کی مرکزی تفتیشی بیورو کی خصوصی عدالت میں رام رحیم کو مجرم قرار دینے کے بعد ہریانہ کے سرسا اور پنچکولہ میں ڈیرہ حامیوں نے تشدد اور آگ زنی کی تھی جس سے نظم ونسق کی صورتحال خراب ہو گئی تھی۔ اس پر اپوزیشن نے حکومت پر نکتہ چینی کی تھی ۔ یہ پوچھنے پر کہ کیا وہ وزیر اعظم نریندر مود¸ کو بھی حالات کے بارے میں بتائیں گے ، مسٹر کھٹر نے کہا کہ بی جے پی میں قومی صدر کو رپورٹ کرنے کا ضابطہ ہے ، اس لئے انہوں نے مسٹر شاہ کو پوری معلومات دے دی ہے اور آگے جسے بھی کچھ کہنا ہے وہی کہیں گے ۔ بی جے پی کے ممبران اسمبلی کے گرمیت رام رحیم کے رابطے میں رہنے کے بارے میں ایک سوال پر وزیر اعلی نے کہا کہ پہلے کچھ ارکان اسمبلی ملتے رہے ہوں گے لیکن جس دن سے یہ معاملہ ہوا ہے ، اس کے بعد سے کوئی بھی نہیں ملا ہے ۔ سیکورٹی فورسز کی طرف سے طاقت استعمال کئے جانے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ عدالت کے حکم کے مطابق کسی طرح کی لاپروائی نہیں برتی گئی اور صرف اسی جگہ کم از کم طاقت استعمال کی گئی جہاں تشدد ہوا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?