Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کولکتہ نائٹ رائڈرس نے آئی پی ایل 2024کا خطاب جیت لیا

Towseef
Last updated: May 27, 2024 12:54 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی// کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دے کر آئی پی ایل 2024 کا خطاب جیت لیا ہے۔ کولکاتہ اور حیدرآباد آئی پی ایل 2024 کی دو بہترین ٹیمیں تھیں۔ پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ 2 پر رہی تھیں۔ اسی لیے سنسنی خیز میچ کی توقع تھی، لیکن KKR نے اسے تاریخ کا سب سے یکطرفہ فائنل بنادیا۔ شریس ایٔر کی ٹیم کے کے آر نے آئی پی ایل فائنل میں ایس آر ایچ کو پہلے 113 رنز پر ہی روک دیا اور اس کے بعد 10۔3 اوورز میں میچ ہی میچ کو اپنے نام کرلیا ۔ کے کے آر نے تیسری بار آئی پی ایل کا خطاب جیتا ہے۔آئی پی ایل کی اس جیت میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے کھلاڑیوں کی جتنی تعریف ہو رہی ہے، اتنی ہی ان کے مینٹور گوتم گمبھیر کی بھی ہورہی ہے۔ اور یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ گوتم گمبھیر نے آئی پی ایل کے تینوں خطاب حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کے کے آر نے گمبھیر کی کپتانی میں پہلے دو خطاب (2012 اور 2014) جیتے تھے۔ اب جب 2024 میں KKR خطاب جیتا ہے تو گوتم گمبھیر ٹیم کے مینٹور ہیں۔سن رائزرز حیدرآباد اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا فائنل چنئی میں کھیلا گیا۔ سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا لیکن ان کے بلے بازوں نے مایوس کیا۔ کے کے آر نے پہلے ہی اوور سے وکٹ لینی شروع کر دی اور ایس آر ایچ کو صرف 113 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ اس طرح سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم جس نے آئی پی ایل میں سب سے زیادہ اسکور بنایا تھا، فائنل میں سب سے کم اسکور بنایا ۔ ایس آر ایچ کی ٹیم پورے 20 اوورز بھی نہ کھیل سکی۔ وہ 18۔3 اوورز میں گر گئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں غرقآب نوجوان کی دو دن بعد لاش بر آمد
تازہ ترین
اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?