Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کولکتہ عصمت دری و قتل معاملہ | سی بی آئی کو 17ستمبر تک نئی رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت

Towseef
Last updated: September 9, 2024 11:42 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے کولکتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج و اسپتال میں ایک زیر تربیت خاتون ڈاکٹر سے عصمت دری اور اس کے قتل معاملے میں پیر کے روز سی بی آئی کو جانچ سے متعلق 17 ستمبر تک نئی اسٹیٹس رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت دی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی بنچ نے سی بی آئی کی طرف سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے ذریعہ سیل بند لفافے میں جمع کی گئی رپورٹ کا مطالعہ کیا۔ بعد ازاں بنچ نے کہا کہ سی بی آئی نے اسٹیٹس رپورٹ جمع کی ہے جس کو پڑھ کر لگتا ہے کہ جانچ جاری ہے۔ ہم سی بی آئی کو نئی اسٹیٹس رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت دیتے ہیں۔ ہم سی بی آئی کو اس کی جانچ پر گائیڈ نہیں کرنا چاہتے۔تشار مہتا نے سماعت کے دوران بنچ سے کہا کہ سی بی آئی نے فورنسک نمونے آگے جانچ کے لیے ایمس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مغربی بنگال حکومت کے محکمہ داخلہ کے ایک سینئر افسر اور سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)کے ایک سینئر افسر کو ہدایت دی ہے کہ آر جی کر اسپتال کی سیکورٹی میں لگائی گئی سی آئی ایس ایف کی تینوں کمپنیوں کو رہائش کی سہولت فراہم کی جائے۔ عدالت نے سی آئی ایس ایف اہلکاروں کو ضروری سبھی سیکورٹی وسائل بھی آج ہی مہیا کرانے کی ہدایت دی۔اس سے قبل مغربی بنگال حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ کولکاتا کے آر جی کر میڈیکل کالج و ہسپتال کے واقعہ کے خلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال کے سبب 23 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ مغربی بنگال حکومت کی طرف سے سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل نے ریاست کے محکمہ صحت کے ذریعہ تیار اسٹیٹس رپورٹ بنچ کے سامنے جمع کی۔ انہوں نے بنچ سے کہا کہ ایک اسٹیٹس رپورٹ جمع کی گئی ہے۔ ریاست کے محکمہ صحت نے رپورٹ جمع کی ہے۔ ڈاکٹر ہڑتال پر ہیں اس لیے 23 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔قابل ذکر ہے کہ اس بنچ میں جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا بھی ہیں اور سماعت ابھی جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے 22 اگست کو خاتون ڈاکٹر کی غیر فطری موت کا معاملہ درج کرنے میں تاخیر کو لے کر کولکاتا پولیس سے ناراضگی ظاہر کی تھی۔ آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال کی زیر تربیت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر کے ساتھ عصمت دری کے بعد اس کا قتل کر دیا گیا تھا۔ عدالت نے اسے بے حد پریشان کرنے والا واقعہ بتایا تھا اور حادثہ و اس کے بعد ہوئی سست کارروائی پر سوال اٹھائے تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر
صفحہ اول
کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری
صفحہ اول
یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن
صفحہ اول
صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا
کشمیر

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?