Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

کورونا کی احتیاطی خوراک مہم میں حصہ نہیں لے رہے ہیں نجی اسپتال

Last updated: April 11, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی کے تمام نجی اسپتال اتوار، 10 اپریل سے شروع ہونے والے 18-59 سال کی عمر کے مستفیدین کے لیے کووڈ- 19 احتیاطی خوراک کی مہم میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔میکس اور فورٹیس ہیلتھ کیئر جیسے بڑے اسپتالوں نے ابھی تک احتیاطی خوراک ٹیکہ کاری شروع کرنے کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا ہیکیونکہ وہ ویکسین بنانے والوں کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ کووڈ-19 خوراکوں کی نئی قیمت کو واضح کریں۔اسپتالوں کے مطابق اگر وہ ویکسین کا موجودہ ذخیرہ مہنگے نرخوں پر دستیاب کراتے ہیں، جو انہوں نے پرانے نرخوں پر خریدا تھا، تو انھیں بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور بھارت بائیوٹیک نے ہفتے کے روز نجی اسپتالوں کو پیش کیے جانے والے کوئی شیلڈ اور کوویکس کی قیمتوں  میں زبردست کمی کا اعلان کیا۔اس سے قبل میکس ہیلتھ کیئر نے ابتدائی طور پر اعلان کیا تھا کہ وہ اتوار سے احتیاطی خوراک کی ویکسینیشن شروع کرے گی لیکن بعد میں اس فیصلے کو واپس لے لیا۔اسپتال کے ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ ویکسین بنانے والوں کے ساتھ ویکسین کی نئی قیمتوں کے بارے میں بات چیت جاری ہے۔فورٹس ہیلتھ کیئر نے کہا کہ اس کے پاس اس وقت پرانا اسٹاک ہے اور نئی لاگت کے بارے میں وضاحت ملنے کے بعد ویکسینیشن دوبارہ شروع کرے گی۔اسپتال نے کہا،’ابھی تک ہمیں حکام یا ویکسین بنانے والوں سے احتیاطی خوراک کو نئی قیمت پر حاصل کرنے اور دینے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔اس سے قبل اتوار کو سیرم اور بھارت بائیوٹیک نے نجی اسپتالوں کو فراہم کیے جانے والیکوویشیلڈ اور کوویکسین کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
بین الاقوامی
اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، پاسدران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، کئی جوہری سائنسدان اور کمانڈر شہید
عمر عبداللہ کی وزارت امور خارجہ سے ایران میں موجود کشمیری طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی درخواست
تازہ ترین
اودھم پور سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?