سرینگر//حکام نے جمعرات کو بتایا کہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران جموں کشمیر میں 656کورونا وائرس کے نئے کیس سامنے آئے۔ان میں466 کیس وادی کشمیر جبکہ190جموں صوبے میں ظاہر ہوئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسی عرصہ کے دوران یہاں 9کورونا مریض جاں بحق ہوگئے۔
حکام نے مزید کہا کہ گذشتہ شام سے یہاں1426کورونا مریض صحتیاب ہوگئے۔