Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کشمیر ی نوجوانوں میں کرکٹ کا بے مثال جذبہ:عرفان پٹھان | مقامی ٹیلنٹ کو ابھارنے کیلئے ای پی آئی سی وکٹری کرکٹ لیگ لانچ

Towseef
Last updated: April 17, 2025 11:33 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

شوکت حمید

سرینگر//سابق کرکٹرعرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے نوجوانوں میں کرکٹ کا بے مثال جذبہ ہے لیکن انہیں بہترین مواقع اور بنیادی ڈھانچہ میسر نہیں ہے ۔سرینگر میں کل ای پی آئی سی وکٹری کرکٹ لیگ(ای وی سی ایل) کو لانچ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس نئی لیگ کا مقصد کشمیر میں نوجوان کرکٹ کھلاڑی میں جو صلاحیتیں ہیں ان کو نکھا را جائے ۔انہوں نے کہا کہ ای وی سی ایل نہ صرف جموں و کشمیر بلکہ اتر پردیش اور پنجاب جیسی ریاستوں کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک انتہائی ضروری پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ لیگ میں ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ اور تجربہ کار گھریلو کھلاڑیوں کا امتزاج پیش کیا جائے گا، جس سے سیکھنے اور رہنمائی کی اجازت ملے گی۔پٹھان نے کشمیر میں کرکٹ کے بہتر انفراسٹرکچر کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ خطے سے خواتین کرکٹرز کا اضافہ متاثر کن ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوان، لڑکے ہوں یا لڑکیاں اپنی شناخت بنانے کے لیے بے چین ہیں۔ پٹھان نے کہا کہ وادی کے دور افتادہ علاقوں کے نوجوانوں میں بھی کرکٹ کا جنون پایا جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 15 جون سے یکم جولائی تک شیڈول ہونے والی یہ لیگ جموں و کشمیر، اتر پردیش، پنجاب اور دیگر خطوں کے نوجوان، ناتجربہ کار کرکٹرز کو تجربہ کار گھریلو کھلاڑیوں کے ساتھ ایک منفرد مینٹرشپ پر مبنی ایک فارمیٹ ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025
سپورٹس

کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

May 12, 2025
سپورٹس

افغانستان میں شطرنج کے کھیل پر مکمل پابندی

May 12, 2025
سپورٹس

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?