Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کشمیر ی نوجوانوں میں پھر سے ذہنی بیماریاں بڑھنیں لگیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 27, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر // کشمیر وادی میں پھر سے ذہنی طور پر لوگ متاثر ہونے لگے ہیں اور معالجین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے صرف پھیپھڑے متاثر نہیں ہوتے بلکہ دل ودماغ بھی متاثر ہو جاتا ہے ۔ طویل لاک ڈاؤن کا تناؤ، بیمار ہونے کا خوف، مالی مشکلات ،روزگار کے چھن جانے کا خدشہ نوجوانوں کی ذہنی صحت کو ایک بار پھر متاثر کر رہا ہے ۔معالجین کے مطابق وادی میں پہلے سے ہی لوگوں میں ذہنی تنائو کافی زیادہ ہے اور اگر صورتحال یہی رہی تو حالات تشویشناک بن سکتے ہیں ۔ معالجین کا  مزیدکہنا ہے کہ وادی میں ہر عمر کے افراد پہلے سے ہی حالات کی وجہ سے ڈپریشن میں مبتلا ہیں اور ابھی پہلے لاک ڈائون سے باہر نہیں آئے کہ کورونا کی دوسری لہر نے ان کو مزید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔ مزدور اور روزی روٹی کمانے والے تشویش میں مبتلا ہیں کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو وہ دو وقت کی روٹی کیسے کما سکتے ہیں۔معالجین کا کہنا ہے کہ وادی  کے نوجوان پچھلے ڈیڑھ سال سے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور کورونا کا یہ جھٹکا ان کیلئے برداشت کرنا اب کافی مشکل ہو سکتا ہے ۔سال2020میں کورونا لاک ڈائون کے نتیجے میں کشمیر کے ہزاروں نوجوانوں کا روزگار چھن گیا تھا اور وہ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے اور ایسے میں ان کے پاس زندگی گذارنے کیلئے دوسرا کوئی بھی چارہ نہیں تھا ۔ذہنی امراض کے ماہر ڈاکٹر مظفر خان نے کشمیر عظمیٰ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال کورونا کی لہر  سے لوگ ذہنی پریشانیوں میں مبتلا ہو گئے اور پھر آہستہ آہستہ حالات ٹھیک ہونے کے بعد وہ اس سے باہر نکلنے لگے،کئی نے اپنا علاج بھی کرایالیکن اب دوبارہ وہ اس میں مبتلا ہو چکے ہیں اور ان کی پریشانیاں مزید بڑھ چکی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایسے نوجوان بھی اس میں شامل ہو گئے ہیں جن کو کوویڈ کی وجہ سے کام کاج کی پریشانیاں لاحق ہیں و ہ لوگ روزگار کی وجہ سے پریشان ہو کر ذہنی پریشانی میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کچھ ایک لوگ بچوں کی تعلیم او ر ان کی فکر کو لیکر بھی پریشانی میں مبتلا ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بچے بھی اس سے متاثر ہو رہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کی کلینک پر روزانہ ایسے 6لوگوں کا علاج ومعالجہ کیا جاتا ہے ۔گورنمنٹ میڈیکل کالج سر ینگر کے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اینڈ نیورو سائنسز کے ماہر نفسیات ڈاکٹر یاسر راتھر نے کشمیر عظمیٰ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کوویڈ کے اثرات نوجوانوں کے ذہنوں پر پڑ رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ جو لوگ کوویڈ میں مبتلا ہو چکے ہیں ان میں بھی ذہنی پریشانیاں بڑھ گئی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اب یہ دیکھا گیا ہے کہ یہ وائرس صرف انسان کے پھیپھڑوں کو ہی متاثر نہیں کرتا ہے بلکہ انسان کے دل ودماغ کو بھی متاثر کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ذہنی پریشانیوں میں مبتلا بہت سے کیسز دیکھے ہیں جو نہ صرف روزگار بلکہ بیماری کے ڈر سے ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین
ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ

May 13, 2025
صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?