Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

کشمیر میں سیاحت کا سنہرا دور چل رہا ہے: منوج سنہا

Last updated: April 9, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
سری نگر// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے موجودہ سیاحتی سیزن کو کشمیر کی سیاحتی تاریخ کا سنہرا دور قرار دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ چند مہینوں کے دوران 80 لاکھ سیاحوں نے جموں وکشمیر کی سیر کی ہے جس سے گذشتہ بیس برسوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

 

انہوں نے کہا کہ پروازوں کے آپریشنز نے بھی تمام سابقہ ریکارڈوں کو توڑ دیا ہے۔

 

انہوں نے کہا: ’ریکارڈ تعداد میں سیاح کشمیر آ رہے ہیں کشمیر کی سیاحتی تاریخ کا یہ سنہرا دور ہے‘۔

 

ان کا کہنا تھا: ’گذشتہ چند مہینوں کے دوران 80 لاکھ سیاح وارد کشمیر ہوئے ہیں جو پچھلے دس بیس برسوں کے دوران ایک ریکارڈ تعداد ہے‘۔

 

مسٹر سنہا نے کہا کہ پراوزوں کے آپریشنز نے بھی تمام سابق ریکارڈ ٹوڑ دئے ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ آج یہاں کے تمام ہوٹلوں کی بکنگ ہوئی ہے اور ملک کی باقی ریاستوں کے لوگوں کو سری نگر کی ہوائی ٹکٹ ملنا مشکل بن گیا ہے۔

 

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کہا کہ حکومت جھیل ڈل کو جنگی بنیادوں پر صاف کرنے کے لئے پر عزم ہے۔

 

انہوں نے کہا: ’پہلی بار حکام اور مقامی لوگ مل کر جھیل ڈل کو صاف کر رہے ہیں اور جھیل ڈل کو گندگی سے صاف دیکھنے کے عہد کے تحت کام کر رہے ہیں‘۔

 

ان کا کہنا تھا کہ جھیل ڈل کو گذشتہ کئی دہائیوں سے صاف نہیں کیا گیا تھا اور یہ اتنا صاف کبھی نہیں تھا جتنا آج ہے اور اس کا اعزاز انتظامیہ اور مقامی لوگوں کو جاتا ہے۔

 

مسٹر سنہا نے کہا کہ مرکز نے بجٹ میں 273 کروڑ روپیے جھیل اور نگین جھیل کے تحفظ کے لئے مختص رکھے ہیں جن میں سے 136 کروڑ روپیے جھیل ڈل کے تحفظ و بحالی کے لئے صرف کئے جائیں گے۔

 

انہوں نے کہا کہ لوگ بہت جلد جھیل ڈل کی کھوئی ہوئی شان و شوکت بحال ہوتے ہوئے دیکھیں گے جس کے لئے یہ جھیل دنیا بھر میں مشہور تھا۔

 

سری نگر سمارٹ سٹی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ ہم سری نگر کو سمارٹ سٹی بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?