Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ : نائیڈو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 5, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// کانگریس کی طرف سے ایک کتابچہ میں پورے جموں وکشمیرکو ہندوستانی مقبوضہ علاقہ ظاہر کرنے پرحکمران جماعت بھارتیہ  جنتا پارٹی نے کانگریس کی حرکت کوانتہائی قابل اعتراض قراردیتے ہوئے الزام لگایاکہ پاکستان کیساتھ سرحدی تنازعہ اورکشمیرمیں شورش اسی جماعت کی دین ہے۔ مرکزی وزیرایم وینکیانائیڈونے کانگریس کی غلطی کوناقابل فراموش قرار دیتے ہوئے واضح کیاکہ جموں وکشمیر بھارت کا جزئولاینفک ہے اورہمیشہ رہے گا۔اُدھر کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے بھاجپا پر پلٹ وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار نے کشمیر کو بھارت کی کمزوری بنا دیا ۔راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے کشمیر کو بھارت کی کمزوری بنا دیا ۔  کانگریس کے نائب صدر نے کہا کہ 6  یا 7 ماہ قبل جب ارون جیٹلی سے میری ملاقات ہوئی تھی تو میں نے مرکزی وزیر خزانہ پر واضح کیا تھا کہ آپ کے دور میں کشمیر کے حالات قابو سے باہر ہوتے جارہے ہیں ۔ راہل گاندھی کے مطابق انہوں نے ارون جیٹلی سے کہا تھا کہ موجودہ مرکزی حکومت کشمیر کی صورتحال سے نمٹنے میں ناکام ثابت ہورہی ہے ۔ راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم ہند کی حیثیت سے نریندرا مودی کشمیر مسئلے اور کشمیر کی صورتحال کو غلط طور پر ہینڈل کر رہے ہیں ۔ کانگریس کے نائب صدر نے کہا کہ کشمیر بھارت کی طاقت ہوا کرتا تھا لیکن موجودہ مرکزی حکومت نے اس کو ملک کی کمزوری بنا دیا ۔ اس دوران کانگریس کے سینئر لیڈر منی شنکر ائر نے مسئلہ کشمیر کا مستقل حل نکالے جانے سے متعلق مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور دیگر بھاجپا لیڈران کے حالیہ بیانات پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جس جماعت یا جس سرکار کے پاس کشمیر کی کوئی پالیسی ہی نہیں ہے ، وہ جماعت یا وہ سرکار کشمیر مسئلے کا کیا حل تلاش کر سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں جب میں ایک ہفتے کے دورے پر کشمیر گیا تھا تو اسی طرح کے بیانات آئے تھے کہ مرکزی حکومت مسئلہ کشمیر کا مستقل حل تلاش کر رہی ہے ۔ منی شنکر ائر نے سوالیہ انداز میں کہا کہ میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ کشمیر کا کونسا مستقل حل بھاجپا سرکارکے پاس ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?