Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: کشتواڑ میں یوتھ فیسٹول کا اہتمام
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » کشتواڑ میں یوتھ فیسٹول کا اہتمام
خطہ چناب

کشتواڑ میں یوتھ فیسٹول کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
کشتواڑ//فوج کی جانب سے کشتواڑ میں ’’یوتھ فیسٹول2017 ‘‘ منانے کیلئے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔فیسٹول ملک کے مختلف خطوں کے تمدنی پروگراموں کا مجموعہ تھا ۔کشتواڑ کے مختلف سکولوں کے طلاب اور ملک کے پیشہ وارانہ کلا کاروں نے فیسٹول میں شرکت کرکے اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا۔روایتی مارشل آرٹ گٹکا ۔لوک ناچ ،بھنگڑہ اور راک بینڈ کی شاندار پرفارمنس اس دن کی اہم جھلکیاں تھیں۔اس موقعہ پر آئی ٹی آئی کشتواڑ کے طلاب کی پینٹنگ اور مٹی کے ماڈل نمائش کے لئے رکھے گئے تھے۔ایوئینٹ میں فوجی اہلکاروں ،سول انتظامیہ، پولیس اور سی آر پی ایف کے علاوہ لو گوں کی ایک بڑی تعداد بھی اس موقعہ پر موجود تھی۔کل ملا کر اس ایوئینٹ میں800 سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔سامعین اس رنگ برنگی پروگرام کو دیکھ کر بہت ہی محظوظ کیا ۔ان لوگوں کا کہنا تھا کہ ایسے پروگرام منعقد کرنے سے نوجوانوں کا نظریہ بدل جائے گا اور امن ، رواداری اور ترقی کی جانب گامزن ہو جائیں گے۔یہ ایونٹ سول انتظامیہ کے قریبی تال و میل کی کوشش تھی جو ایک عظیم کامیابی تھی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا نے زنسکار فیسٹول کے 10 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?