Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’کسی بھی وقت، کہیں بھی، کسی بھی طرح‘ جنگ کیلئے تیار رہنا بحریہ کا مقصد: ایڈمرل ترپاٹھی

Towseef
Last updated: May 22, 2024 10:02 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے افسران سے کہا ہے کہ بحریہ کا مقصد قومی سمندری مفادات کے تحفظ کیلئے ‘کسی بھی وقت، کہیں بھی، کسی بھی طریقے سے’ جنگ کے لیے تیار رہنا ہے۔ بحریہ کی کمان سنبھالنے کے بعد پہلی بار افسروں سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل ترپاٹھی نے منگل کو اس بات پر زور دیا کہ ملک کی سمندری طاقت کے طور پر، ہندوستانی بحریہ کا مقصد قومی سمندری مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا ہے ۔ جنگ کے لیے ‘کسی بھی وقت، کہیں بھی، کسی بھی طرح’ تیار رہنے کا وقت ہے۔ انہوں نے خود انحصاری کے تئیں ہندوستانی بحریہ کے پختہ عزم کا اعادہ کیا کہ ایک ذمہ دار قوت بن کر رہنے اور بحری سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے سمندری ڈومین میں موجودہ اور ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مقامی حل، پول والٹنگ اختراعات اور منفرد ٹیکنالوجیز کو اپنانے پر زور دیا۔ایڈمرل ترپاٹھی نے افسران سے کہا کہ وہ ایک مربوط اور مستقبل کے لیے تیار فورس کے لیے ‘ترجیحی نتائج’ پر توجہ دیں۔ انہوں نے گزشتہ 30 اپریل کو بحریہ کی کمان سنبھالی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مسافر گاڑی گرتے پتھر کی زد میں آنے سے ڈرائیور لقمہ اجل | خاتون سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی
خطہ چناب
سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار
پیر پنچال
لیوینڈر نے بھدرواہ کو قومی شناخت دی | ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں قومی کرداردیا: ڈاکٹر جتیندر
جموں
اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

برصغیر

ملک میںکورونا وائرس دوبارہ پھیل گیا، 3000معاملات کا اندراج | وادی میں 2نئے کیسز ،متاثرین کی تعداد 7

June 2, 2025
برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025
برصغیر

ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے | سی ڈی ایس کے انکشافات نے واضح کردیا: کھرگے

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?