Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کانگریس کے عشائیہ میں شامل ہوئیں 18اپوزیشن جماعتیں

Towseef
Last updated: March 29, 2023 12:03 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

دہلی//کانگریس سمیت 18 سیاسی جماعتوں کے قائدین نے گزشتہ شام کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر عشائیہ میٹنگ میں شرکت کی۔ راہل گاندھی اس میٹنگ میں اپنی والدہ سونیا گاندھی کے ساتھ موجود تھے اور مقررین میں سے ایک تھے۔عشائیہ میں کانگریس کے علاوہ 17 سیاسی جماعتوں میں ڈی ایم کے، شرد پوار کی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)، نتیش کمار کی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو)، تلنگانہ کی حکمراں بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس)، آر ایس، سی پی ایم، سی پی آئی، اروند کیجریوال کی پارٹی (عآپ)، ایم ڈی ایم کے، کے سی، ٹی ایم سی، آر ایس پی، آر جے ڈی، فاروق عبداللہ کی این سی، آئی یو ایم ایل، وی سی کے، ایس پی، جے ایم ایم کے لیڈران موجود رہے۔تاہم، کئی اپوزیشن لیڈروں نے واضح کیا کہ اس میٹنگ کا مقصد کانگریس کے لیے ایشو پر مبنی حمایت تھا اور اسے 2024 کے عام انتخابات کے حوالے سے نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ ترنمول کے جواہر سرکار نے کہا ”یہ تمام جماعتوں اور رہنماؤں پر مربوط اور غیر جمہوری حملوں کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد تھا۔”کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ملاقات کے بعد کہا ”ایک آدمی کو بچانے کے لیے مودی جی 140 کروڑ لوگوں کے مفادات کو پامال کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم کے ‘بہترین دوست’ کے تحفظ کے لیے، بی جے پی پارلیمنٹ کو روکتی ہے۔

جو لوگوں کے مسائل پر بحث کرتی ہے۔ اگر کوئی غلط کام نہیں ہوا تو حکومت مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کے اپوزیشن کے مطالبے سے کیوں کترا رہی ہے؟”کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش نے ٹوئٹ کیا ”آج رات 18 اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے ملکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ایک آواز میں مودی حکومت کے خلاف اپنی مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا، جو جمہوریت کو تباہ کر رہی ہے اور جس نے تمام اداروں پر قبضہ کر لیا ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں مودی کی خوف اور دھمکی کی سیاست کا مقابلہ کرنے کے لیے اجتماعی عزم کا اظہار کیا، یہ عزم اب پارلیمنٹ کے باہر مشترکہ کارروائیوں میں ظاہر ہوگا۔”

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?