Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کانگریس شکست کی مایوسی میں ہنگامہ آرائی میں مصروف:نقوی

Towseef
Last updated: October 13, 2024 8:55 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اتوار کو کہا کہ ‘شکست کی مایوسی میں سنکی تماشے’ میں مصروف کانگریس نفرتی رنجش میں منفی غلامی کی یرغمال بن گئی ہے۔یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے نقوی نے کہا کہ کانگریس قوم پرستوں کو دہشت گرد اور ملک دشمنوں کو قوم پرستوں کے طور پر سرٹیفکیٹ کا ایک ‘ملٹی نیشنل ڈسٹری بیوشن سینٹر’ بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے تئیں کنبہ کی سنکی نفرت کانگریس کے لئے سیاسی مصیبت بنتی جا رہی ہے۔ نقوی نے کہا کہ اپنے آنگن کی لڑائی کو اکھاڑے کا بحران ثابت کرنے کی کوشش کر رہی کانگریس کا اپنے گھر میں جھگڑے کا غصہ ای وی ایم پر نکالکر خود کو مطمئن کرنے کی کوشش کرنا عقلمندی نہیں ہے بلکہ تکبر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس اپنے گھر میں ہونے والی لڑائی کو جانچنے کے بجائے ای وی ایم کو مورد الزام ٹھہرا کر خود کی تسکین میں خوش ہے۔ اسے کہتے ہیں ناچ نہ آئے آنگن ٹیڑھا۔آر ایس ایس سربراہ کے خطاب پر کانگریس کی تنقید پر نقوی نے کہا کہ آر ایس ایس سربراہ کے ‘آئین، سنسکار، ثقافت، ہم آہنگی، سماجی تحفظ’ کے ہمہ گیر اور طاقتور قوم پرست پیغام پر اس طرح کے سیاسی متعصبانہ بیان دینے والے دھوکے باز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی یکجہتی کے پیغام پر بھی فرقہ وارانہ سیاسی چالیں ، آدھی پانی گڑی چھلک جائے، محبت کی دکان میں نفرت کے سامان سے زیادہ کچھ نہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

برصغیر

مقامی زبانیں ملکی ثقافت کازیور انگریزی بولنے والوں کو عنقریب شرم آئے گی:امیت شاہ

June 19, 2025
برصغیر

پنشنروں کی شکایات کا ازالہ ترجیح یکم سے30جولائی تک خصوصی مہم کاانعقاد ہوگا:ڈاکٹرجتندرسنگھ

June 19, 2025
برصغیر

سونیا گاندھی ہسپتال سے رخصت، کانگریس رہنما کی صحت میں بہتری

June 19, 2025
برصغیر

مودی غیرملکی دورے کے بعد وطن واپس آج بہاراوراُڑیشہ کے دورے پرروانہ ہوں گے

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?