Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ڈینگو کا قہر:بنگلہ دیش میں 100اموات

Towseef
Last updated: September 8, 2024 9:20 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

ڈھاکہ// بنگلہ دیش میں اس سال اب تک ڈینگو بخار سے مرنے والوں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ یہ اطلاع سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی۔بنگلہ دیشی حکومت نے ہفتے کے روز ڈینگو بخار سے مزید تین اموات کی تصدیق کی ہے ، جس سے ملک میں جنوری سے اب تک ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 95 ہو گئی ہے ۔وزارت صحت کے مطابق ستمبر میں 12، اگست میں 27، جولائی میں 12 اور جون میں 8 اموات ہوئیں۔گزشتہ ماہ 6521 افراد متاثر ہونے کے بعد یکم ستمبر سے 7 ستمبر تک ڈینگو کے 2366 مزید معاملے درج کیے گئے ۔اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے تک 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگو کے کل 403 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ۔
جنوری کے آغاز سے اب تک ڈینگو بخار کے معاملوں کی کل تعداد 15207 تک پہنچ گئی۔جون-ستمبر مانسون کا دورانیہ بنگلہ دیش میں ڈینگو بخار کا موسم ہے ، جسے مچھروں سے پھیلنے والی بیماری کے لیے ایک بڑے خطرہ والا ملک سمجھا جاتا ہے ۔ڈینگو بخار مچھر سے پھیلنے والی بیماری ہے جو ڈینگو وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ علامات میں تیز بخار، سر درد، الٹی، پٹھوں اور جوڑوں کا درد، اور جلد پر خارش شامل ہو سکتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین
حلقہ انتخاب خانیار کے ’ملک صاحب گوجوارہ ‘کے گلی کوچے خستہ حالی کا شکار، راہگیروں کو شدید مشکلات
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجاویز پیش

July 19, 2025
بین الاقوامی

پولیس ٹریننگ سینٹرمیں دھماکہ | لاس اینجلس میں 3اہلکار ہلاک

July 19, 2025
بین الاقوامی

سعودی عرب کا دوسرا طیارہ امداد لے کر شام وارد

July 19, 2025
بین الاقوامی

شام کا سویدا میں نئی جنگ بندی کا اعلان

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?