عظمیٰ نیوز سروس
ممبئی// ریلائنس ڈیجیٹل نے الیکٹرانکس کی وسیع رینج پر بے مثال رعایت کا وعدہ کرتے ہوئے ہندوستان کی سب سے بڑی الیکٹرانکس فروخت، ‘ڈیجیٹل انڈیا سیل’ کی واپسی کا اعلان کیا۔ صارفین معروف بینک کارڈز سے کی جانے والی خریداریوں پر £26000 تک کی فوری رعایت سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہ پیشکش تمام RelianceDigital & MyJio اسٹورز پر لاگو ہے اور www.relianedigital.in پر آن لائن۔ڈیجیٹل انڈیا سیل 26 جنوری 2025 تک ملک بھر میں لائیو ہے۔لیپ ٹاپس کی تلاش کرنے والے گاہک اپنا انتخاب Work & Learn Core i3 رینج سے لے سکتے ہیں۔
تندرستی کے شوقین ایپل واچ سیریز 10 کو £38900* میںلے سکتے ہیں۔