Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ڈوگریت سب سے بہتر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 5, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں // ڈوگرہ صدر سبھا نے اپنے سالانہ پروگرام کے تحت ’’آئو پکھشیوں کو پانی پلائیں ‘‘  پانی بچائو ،جانور بچائو کے موضوع پر 4مئی کو وائلڈ لائف محکمہ کے اشتراک سے ڈوگرہ صدر سبھا اور زنانہ پارک کے ملحق پروگرام کا انعقاد کیا ۔یہ مہم سات سال قبل شروع کی گئی تھی جو 115سال قبل ڈوگروں کی سیکولر تنظیم نے عالمی برادری اور قدرت سے محبت کی وجہ سے یہ پروگرام شروع کیا ہے۔پروگرام میں قدرت کے تحفُظ اور جڑی بوٹیوں کی دیکھ بھال پر بات و چیت  شامل ہوگی۔جس کے بعد مٹی کے لٹکتے ہوئے برتنوںکی تقسیم کاری ہوگی ،جو کہ گھروں ، سکولوں ،دفاترمیں اور درختوں پر لٹکاکرکے باقاعدگی سے پانی سے بھر ے دئے جاتے ہیں۔اس نیک کام سے پیاسے جانوروں کو موسم گرما میں پانی مہیا ہو جائے گا۔اس نیک کام میں سماج کے مختلف طبقہ فکر کے لوگوں بشمول طلاب و اساتذہ برادری کے شرکت کرنے کی توقع ہے۔سبھا کا اس سلسلہ میں ہزاروں کی تعداد میں مٹی کے برتن تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے۔پروگرام کی جانکاری دیتے ہوئے ٹھاکور گلچین سنگھ چاڑک نے کہا کہ چھوٹے جانوروں کو بچانے کے علاوہ یہ انسانیت کیلئے پانی بچائو کا ایک پیغام بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیشنگوئی ہے کہ دنیا کو پانی کے بچانے کی اہمیت کو محسوس کرنا ہوگا کیونکہ مستقبل میں جنگ پانی پر لڑی جائیں  گے۔انہوں نے جموں خطہ کے گرم علاقے کے لوگوں کو اس نیک کام میں شامل ہونے کی تلقین کی ہے او اپنے گرد و نوح میں جانورں کی پیاس بھجانے کیلئے مٹی کے برتن لٹکانے کو کہا ہے۔اس موقعہ پر رچ ہارویسٹ سکول کی سمرتی اول ،  شکشا نکیتن کی ایشا منہاس دوئم،فوجی پبلک سکول کی ریا شرما سوم ،ڈوگرا بی ایڈ کالج کی ندھی کماری اور انو بھگت کو پروفیسر این کے ڈوگرہ، کرنل کرن سنگھ جموال، جموں ریجن کے وائلڈ لائف وارڈن طاہر شال نے انعامات سے نوازہ ۔اس موقعہ پر معزز شہریوں کے علاوہ تعلیمی اداروں کے نمائندوں ،تدریسی برادری، سابق فوجی، سٹیٹ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے افسران،طلاب کے علاوہ سرپنچوں ،پنچوں، نمبر داروں اور چوکیداروں نے عظیم کوشش اور انسانی جذبہ کے تحت اس پروگرام میں شرکت کی۔اس موقعہ پر متعد معزز شہریوں بشمول اشوک انگورانا ،  چیف وائلڈ لائف وارڈن سریش گپتا ،ڈاکٹر راجن سنگھ ،دی ایف او ،پروفیسر این کے ڈوگرہ ،کرنل کرن سنگھ جموال ،پریم ساگر گپتا، برگیڈئر ایم ایس جموال، کرنل وریندر کے ساہی ،گیھمبیر دیو سنگھ چاڑک، سورن سنگھ ،ہرپال سنگھ جدروٹیہ، سوہیل کاظمی ،مدن رنگیلا نے اس قسم کی کوشش کی تعریف کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025
جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?