Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ڈولو نے مبارک منڈی ہیری ٹیج کمپلیکس کا دورہ کیا | ہیری ٹیج کمپلیکس کے تحفظ کے کاموں کا موقع پر جائیزہ لیا

Towseef
Last updated: February 24, 2024 11:43 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ کیا اور وہاں کئے جا رہے تمام بحالی اور تحفظ کے کاموں کا جائیزہ لیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پرنسپل سیکرٹری ثقافت ، کمشنر سیکرٹری سیاحت ، سیکرٹری آر اینڈ بی ، ڈی جی بجٹ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر مبارک منڈی ہیریٹیج سوسائٹی ، سی ای او جے ایس سی ایل کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران تھے ۔ چیف سیکرٹری نے کمپلیکس کی مختلف تاریخی عمارتوں کا دورہ کیا اور وہاں کئے گئے یا کئے جانے والے تحفظ کے کاموں کا نوٹس لیا ۔ انہوں نے سوسائٹی کے بعد کے منصوبوں کے بارے میں دریافت کیا ۔مسٹر ڈولو نے ہر تحفظ اور خوبصورتی کے کام کی تکمیل کیلئے طے شدہ ٹائم لائینز کے بارے میں بھی پوچھا ۔ انہوں نے ہر کام کو پوری تندہی کے ساتھ انجام دینے پر زور دیا کیونکہ ورثے کے تحفظ کا کام کافی تکنیکی نوعیت کا ہے ۔ انہوں نے کمپلیکس کی اصل شان کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے ماضی کی شان کے مطابق اس کی جمالیاتی کشش کو برقرار رکھنے کی ہدایت دی ۔ وہ تزئین و آرائش شدہ دربار ہال اور ڈوگرہ میوزیم کے علاوہ دوسرے ڈھانچے جیسے راجہ رام سنگھ اور راجہ امر سنگھ محلوں کے اندر گئے جہاں کام جاری ہے ۔ انہوں نے دیگر ورثے کے ڈھانچے جیسے پنک ہال ، گول گھر ، شیش محل ، مہارانی چاڑک محل ، گیلری محل اور دیگر اندرونی ڈھانچے کا بھی جائیزہ لیا ۔ انہوں نے ہر ڈھانچے کے فن تعمیر اور جگہ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ان کو موثر تحفظ اور دوبارہ استعمال کیلئے ایک مضبوط منصوبہ بنانے پر زور دیا ۔ دورے کے دوران ثقافت کے پرنسپل سیکرٹری نے مقامی فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے کمپلیکس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایم ایم جے ایچ ایس نے اس کمپلیکس کے تحفظ کے اغراض و مقاصد کے بارے میں مجموعی تعارف پیش کیا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

June 30, 2025
جموں

ادھم پور میں امرناتھ یاترا سے قبل موک ڈرل کا انعقاد

June 29, 2025
جموں

منرل سپروائزر راجوری معطل

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?