ترال//معروف معالج ڈاکٹر گوبند سنگھ مہتا نے بلاک میڈیکل آفسر ترال کی حیثیت سے چارج سنبھلا نے کے بعدکہا کہ میں کوشش کروں گا کہ ترال ہسپتال کا نقشہ بد ل دوں،جہاں عوام موجود سہولیات اور تعینات میڈیکل اور پیرا میڈیکل عملے سے بھر پور فائدہ اٹھا سکتے ہیں تاکہ آبادی کو معمولی علاج معالجے کے لئے باقی علاقوں یا نجی کلنکوں کا رخ نہ کرنا پڑے۔