Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تعلیم و ثقافت

ڈاکٹر عبدالکلام کا عزم و استقلال | غربت کے باوجود تعلیم سے منہ نہ موڑا سبق آموز

Towseef
Last updated: December 2, 2024 11:31 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

ایم ڈبلیو انصاری(آئی پی ایس)

عظیم سائنسداں، دیش رتن، بھارت رتن ،بھارت کے سابق صدر جمہوریہ ’’میزائل مین آف انڈیا‘‘ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام آج ہی کے دن ۱۵؍ اکتوبر ۱۹۳۱ء؁ کو پیدا ہوئے۔آپ نے کئی ایجادات کیں۔ ملک کے سائنسدان آج بھی ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی زندگی اور کارناموںکو عوام تک پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔نیز ان کی سائنسی فکر اور سوچ کو عوام تک پہنچارہے ہیں۔ڈاکٹر عبدالکلام کا پورا نام ابوالفخرزین العابدین عبدالکلام تھا۔ آپ نے 1954 میں سینٹ جوزف کالج، تروچیراپلی سے گریجویشن اور 1960 میں مدراس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، چنئی سے ایرو اسپیس انجینئرنگ مکمل کی۔ڈی آر ڈی اُو (ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن) میں بطور سائنسدان کام کیا جہاں انہوں نے بھارتی فوج کے لیے ایک چھوٹا ہیلی کاپٹر بھی ڈیزائن کیا۔ 1969 میں انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن میں بھارت کے پہلے دیسی سیٹلائٹ میزائل (SLV-III) کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر شمولیت اختیار کی۔ بھارت میں بیلسٹک میزائلوں کی ترقی میں ان کی عظیم شراکت کی وجہ سے وہ ہمیشہ کے لیے’’میزائل مین آف انڈیا‘‘ کے نام سے مشہور ہوگئے۔ انہوں نے 1998 کے کامیاب پوکھرن 2 ایٹمی تجربے میں بھی اہم کردار ادا کیاتھا۔

ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام بھارت کے تیسرے صدر تھے جنہیں ملک کے عظیم ایوارڈ ’’بھارت رتن‘‘ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر کلام نے بہت سی کتابیں بھی لکھیں جیسے ونگز آف فائر، اگنیٹڈ مائنڈز، ٹارگٹس 3 بلین ، ٹرننگ پوائنٹس، انڈیا 2020، میرا سفر وغیرہ۔ان تمام کتابوں کا مطالعہ ہم سب کے لئے اورخاص کر بچوں اور آنے والی نسلوں کے لئے بہت ضروری ہے۔ضرورت اس بات کی ہے کہ اُن کا پیغام اور مشن بھارت کے کونے کونے اور تمام باشندوں تک پہنچایا جائے اور اس کے لئے تمام صوبائی اور قومی سرکاروں (National & State Govt.) کی ذمہ داری ہے کہ ایسے تمام اضلاع جہاں تعلیمی اور اقتصادی طور پر لوگ پسماندہ ہیں ان کے لئے Skill development College اور Employment oriental courses کھولے جائیں ۔ ڈاکٹر عبدالکلام کی تمام کتابیں بھارت کی تمام لائبریری میں رکھی جائیں اور بچوں کو پڑھنے پڑھانے کی ترغیب دی جائے۔ ڈاکٹر عبدالکلام میزائل مین اور صدر جمہوریہ کی حیثیت سے بھارتی تاریخ کا ایک چمکتا ہوا ستارہ ہیں۔اُن کی زندگی بہت جدوجہد بھری رہی جو نئی نسل کے لیے ایک تحریک بھی ہے۔ انہوں نے بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب دیکھا تھا۔ جو انہوںنے پورا کر دکھایا۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر کلام کا تعلق ایک غریب خاندان سے تھا ۔اس کے باوجود انہوں نے اپنی پڑھائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔غربت کے باوجود وہ اس مقام تک پہنچے کہ ایک عظیم سائنسداں بنے اور پھر ملک کے صدر جمہوریہ کے عہدہ پر انہیں فائز کیا گیا۔ان کی زندگی نوجوانوں طلباء و طالبات کے لئے عبرت کا مقام ہے کہ تمام تر سہولیات میسر ہونے کے باوجود آج کا نوجوان پڑھنے لکھنے کا شوق نہیں رکھتا۔ہر طرح سے آسانیاں ہونے کے باوجود محنت نہیں کرتا۔ڈاکٹر کلام کی زندگی سے سبق لینے کی ضرورت ہے کہ حالات کیسے بھی ہو اگر انسان کسی کام کے کرنے کا عزم کرلیتا ہے تو یقینا راستے اس کے لئے خود بخود بنتے چلے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالکلام کے یوم پیدائش پر ہم سب کو عزم کرنا چاہئے کہ تعلیم کے حصول کے لئے ہمیں کتنی ہی مشقتیں برداشت کرنا پڑیں ،کتنی ہی مشکلات ہمارے سامنے آئیں ۔اسباب ہو یا نہ ہو ہمیں تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنا ہی ہے اور اپنے والدین ، خاندان، معاشرے ، قوم اور اپنے ملک کا نام روشن کرنا ہے۔

����������������

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

تعلیم و ثقافتکالم

! سادگی برائے تازگی میری بات

June 23, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

کیا ہم وقت کی قدر کرتے ہیں؟ | وقت کی قدر زندگی کی قدر ہے غور طلب

June 23, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

ہر زمانے میں پنپنے کے اندازسیکھو! | دورِ حاضر سائنس اور ٹیکنالوجی کا ہے نقطۂ نظر

June 23, 2025
تعلیم و ثقافتکالم

گرمیوں کی تعطیلات کا مثبت استعمال فکر وفہم

June 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?