یو این آئی
بیجنگ// چین میں ہفتے کے روز مقامی طور پر منتقل ہونے والے کورونا وائرس کے انفیکشن کے پانچ نئے کیسز رپورٹ ہوئیہیں۔ ملک کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ اس دوران شنگھائی سے تین تصدیق شدہ اور چھ غیر علامتی مقامی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ منگولیا خود مختار علاقے اور لیاؤننگ سے ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔(یو این آئی)