Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چین سے منسلک شیل کمپنیوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

Towseef
Last updated: September 12, 2022 1:51 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی// ہندوستان میں چینی شیل (مکھوٹا) کمپنیوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیریس فراڈ انویسٹی گیشن آفس (ایس ایف آئی او) نے اہم سازشی اور ریکیٹ کے ماسٹر مائنڈ ڈورٹسے کو گرفتار کر لیا ہے۔ڈورٹسے دہلی این سی آر سے بہار کے ایک دور دراز علاقے میں فرار ہو گیا تھا اور سڑک کے ذریعے ہندوستان سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔کارپوریٹ امور کی وزارت (ایم سے اے) نے ایک میڈیا ریلیز میں کہا، “فوری طور پر، ایس ایف آئی او میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، جسے مذکورہ دور دراز مقام پر تعینات کیا گیا۔ 10 ستمبر 2022 کی شام کو ڈورٹسے کو ایس ایف آئی او نے گرفتار کیا تھا، جسے بعد میں جوڈیشیل کورٹ میں پیش کیا گیا اور اس کے ٹرانزٹ ریمانڈ کے احکامات حاصل کیے گئے۔سرکاری ریلیز میں کہا گیا کہ ڈارٹسے جلیان انڈیا لمیٹڈ کے بورڈ میں ہے اور واضح طور پر ہندوستان میں چینی لنکس والی بڑی تعداد میں شیل کمپنیوں کو حاصل کرنے اور اس کے بورڈ میں جعلی ڈائریکٹر فراہم کرنے کے پورے ریکیٹ کے ماسٹر مائنڈ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ایم سی اے نے کہا، “آر او سی (رجسٹرار آف کمپنیز) دہلی کی تحقیقات کے دوران حاصل ہونے والے شواہد اور اس کے ساتھ ہی تلاشی آپریشن واضح طور پر اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ کئی شیل کمپنیوں میں ڈمی کے طور پر کام کرنے کے لیے جلیان انڈیا لمیٹڈ کے ذریعے ڈمی ڈائریکٹرز کی فراہمی کی جاتی ہے۔”ایم سی اے نے مزید کہا کہ سائٹ سے کمپنی کی سیل اور ڈمی ڈائریکٹرز کے ڈیجیٹل دستخطوں سے بھرے بکس بھی برآمد ہوئے ہیں۔ایم سی اے نے کہا، “ہندوستانی ملازمین ایک چینی انسٹنٹ میسجنگ ایپ کے ذریعے اپنے چینی ہم منصبوں کے ساتھ رابطے میں تھے۔ ہسیز لمیٹڈ کو بھی جلیان انڈیا لمیٹڈ کی جانب سے کام کرتے ہوئے پایا گیا تھا۔ابتدائی ریمارکس بتاتے ہیں کہ ہسیز لمیٹڈ کا جلیان ہانگ کانگ لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ تھا۔ اب تک کی تحقیقات میں ان شیل کمپنیوں کے سنگین مالیاتی جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جو ملک کی مالی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہیں۔کارپوریٹ امور کی وزارت کی طرف سے 8 ستمبر 2022 کو گڑگاؤں میں جلیان کنسلٹنٹس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ، بنگلور میں فنیٹی پرائیویٹ لمیٹڈ اور ہسس کنسلٹنگ لمیٹڈ (حیدرآباد میں ایک سابقہ ٓدرج کمپنی) کے دفاتر پر بیک وقت تلاشی اور ضبطی کی کارروائی کے بعد  ایس ایف آئی او نے ڈورٹسے کو گرفتار کر لیا ہے۔رجسٹرار آف کمپنیز کے پاس درج ریکارڈ کے مطابق ڈورٹسے نے اپنی شناخت ہماچل پردیش کے منڈی کے رہنے والے کے طور پر کی تھی۔ایم سی اے، جس کے زیراہتمام ایس ایف آئی او کام کرتا ہے، نے 9 ستمبر 2022 کو جلیان کنسلٹنٹس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ اور 32 دیگر کمپنیوں کی تحقیقات ایس ایف آئی او کو سونپ دی تھی۔(یو این آئی)

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?