Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

چیف ہارٹیکلچر آفیسرکاماور دورہ

Last updated: June 18, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

اشرف چراغ
کپوارہ //شمالی ضلع کپوارہ کے ماور علاقے کے متعدد علاقوں میں قہر انگیز ژالہ باری سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے چیف ہارٹیکلچر کپوارہ ہندوارہ نے دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا اورکسانو ں کو یقین دلایا کہ انہیں ہر ممکن امداد دینے کیلئے محکمہ ضلع انتظامیہ کو اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔جمعرات کے روز ماور ہندوارہ اور قاضی آ باد کے متعدد علاقوں جن میں آڈورہ ،درنگسو ،ہرل ،جہامہ ،شیخ پورہ ،دربل بالا ،تیرنا ،گنڈ ریشی ،تانترے گنڈ ،گنڈ ریشی ،شاٹھ گنڈ اورکھڈ بک شامل ہیں ،میں ژالہ باری نے تباہی مچا دی ہے اور یہا ں کے میوہ باغات کو شدید نقصان دو چار ہونا پڑا۔ادھر عشپورہ قاضی آباد کے علاقوں میں بھی ژالہ باری سے زبر دست نقصان پہنچ چکا ہے۔باغ مالکان کا کہنا ہے کہ رواں سال میں تیسری مرتبہ ژالہ باری کے دوران ان کے میوہ باغات کو شدید نقصان پہنچا لیکن حالیہ ژالہ باری نے ان کا سب کچھ چھین لیا۔باغ مالکان نے سرکار سے معاوضہ کا مطالبہ کیا۔اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ خالد جہانگیر کی ہدایت پر جمعہ کے روز چیف ہارٹیکلچرکپوارہ ہندوارہ ظہور احمد بٹ کی قیادت میں ایک ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دور ہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔چیف ہارٹیکلچر آفیسر ظہور احمد بٹ نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ماور زون میں ژالہ باری جو قریب دس منٹ تک جاری رہی سے میوہ باغات کو  50فی صدی سے زائد نقصا ن پہنچ چکا ہے اور باقی علاقوں میں بھی بہت نقصان پہنچ چکا ہے۔انہو ں نے باغ مالکان سے کہا کہ وہ بچے ہوئے میوہ جات کو مناسب دوا پاشی کریں کیونکہ ژالہ باری کے بعد میوہ باغات میں بیماری لگنے کا بہت امکان ہوتا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر محکمہ مال اور متعلقہ محکمہ کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں نقصان کا جائزہ لے رہے ہیں جس کے بعد وہ ایک مفصل رپورٹ تیار کر کے ضلع انتظامیہ اور ڈائریکٹر ہارٹی کلچرکو پیش کریں گے جس کے بعد سرکار متاثریں کو معاوضہ فراہم کرنے کے لئے اقدامات کرے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?