سرینگر//ضلع چنائو آفیسر سرینگر کے مطابق سرینگر پارلیمانی نشست کے ضمنی چنائو کے سلسلے میں پہلے قائم کی گئی چنائو شکایتی سیل میں جزوی بدلائو کیا گیا ہے۔اب یہ سیل معراج الدین (ایس ایم 9419071722)،معراج الدین (جے اے9906612868)اورفیاض احمد قریشی (جے اے 9419000524)(0194-2483299) پر مشتمل ہوگی۔جب کہ الیکشن کنٹرول روم کے ساتھ ٹول فری نمبر18001807051کے علاوہ 0194-2471194پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (پی)(9419052342) چنائو کنٹرول روم اورچناوی شکایتی سیل کے انچارج ہوں گے۔