Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چنئی سپر کنگز کی عمدہ گیندبازی، راجستھان رائلز کو 5وکٹوں سے شکست

Towseef
Last updated: May 12, 2024 9:14 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

چنئی// کپتان روتوراج گائیکواڑ کی ناٹ آؤٹ (42) کی صبر آزما اننگز اور سمرجیت سنگھ اور تشار دیش پانڈے کی عمدہ گیند بازی کی بدولت چنئی سپر کنگز نے انڈین پریمیٔر لیگ (آئی پی ایل) کے 61ویں میچ میں راجستھان رائلز کو پانچ وکٹوں سے اتوار کو شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی چنئی کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔142 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اتری چنئی سپر کنگز کی شروعات اچھی نہیں رہی اور چوتھے اوور میں آر اشون اپنی ہی گیند پر کیچ ہو گئے اور 18 کے اسکور پر راچن رویندرا (27) کو آؤٹ کر کے راجستھان کو پہلی کامیابی دلائی۔ گیندیں آٹھویں اوور میں یوزویندر چہل نے ڈیرل مچل کو 13 گیندوں پر 22 رنز پر ایل بی ڈبلیو کیا۔ معین علی (10)، شیوم دوبے (18) رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ رویندر جڈیجہ (5) کو 16ویں اوور میں میدان میں رکاوٹ ڈالنے پر آؤٹ قرار دیا گیا۔ رتوراج گائیکواڑ نے کپتانی کی اننگز کھیلتے ہوئے 41 گیندوں میں ایک چوکا اور دو چھکے لگا کر ناٹ آؤٹ (42) رنز بنائے۔ سمیر رضوی آٹھ گیندوں پر 15 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ چنئی نے 18۔2 اوور میں پانچ وکٹ پر 145 رنز بنائے اور میچ پانچ وکٹ سے جیت لیا۔راجستھان کی جانب سے روی اشون نے دو وکٹ لیے۔ ناندرے برجر اور یوزویندر چہل نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔اس سے قبل ریان پراگ ناٹ آؤٹ (47) اور دھرو جورل (28) کی بنیاد پر راجستھان رائلز نے چنئی سپر کنگز کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف دیا تھا۔اتوار کو یہاں کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ یشسوی جیسوال اور جوس بٹلر کی اوپننگ جوڑی نے سست آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے لیے 46 رنز جوڑے۔ ساتویں اوور میں سمرجیت سنگھ نے یشسوی جیسوال کو رتوراج گائیکواڑ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا کر چنئی کو پہلی کامیابی دلائی۔ جیسوال نے 21 گیندوں میں تین چوکے اور ایک چھکا لگا کر 24 رنز بنائے۔ اس کے بعد نویں اوور میں سمرجیت سنگھ نے جوس بٹلر کو بھی پویلین بھیج دیا۔ بٹلر نے 25 گیندوں میں 21 رنز بنائے۔ کپتان سنجو سیمسن (15) اور دھرو جریل (28) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ جورل نے اپنی اننگز میں ایک چوکا اور دو چھکے لگائے۔ ریان پراگ نے 35 گیندوں میں سب سے زیادہ ناٹ آؤٹ اننگز (47) اسکور کی، جس میں ایک چوکا اور تین چھکے شامل تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?